سن 1582ع، جب سال کے دس دن غائب ہو گئے۔۔ کیلنڈر کی دلچسپ کہانی!
’تقویم‘ کو انگریزی میں کیلنڈر کہتے ہیں۔ اصطلاح میں یہ کواکب کی حرکات دائرۃ البروج میں مقام کی جدوَلوں پر مشتمل رسالہ ہے جس سے وقت کو گھنٹوں، دنوں، مہینوں اور سالوں میں تقسیم کرکے ان کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ ابتدا میں وقت کی تقسیم دن اور رات کے تصور سے…
بلتھزار کی شاندار دوپہر
پنجرہ تیار ہوگیا تھا۔ بلتھزار نے عادت کے مطابق اسے باہر چھت کے نیچے لٹکا دیا اور جب وہ ظہرانے سے فارغ ہوا تو پورا قصبہ اس بات پر متفق تھا کہ یہ دنیا کا سب سے خوبصورت پنجرہ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے اتنے لوگ آئے کہ گھر کے سامنے ہجوم جمع ہو گیا۔…
امریکہ جانے کا خواب کیسے پورا کیا جائے؟
امریکہ 8 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 22 کروڑ روپوں کی سرمایہ کاری کے عوض آپ کو ایک سال کے اندر اندر اپنے ملک میں ویلکم کہنے کو تیار ہے لیکن آپ کے پاس 22 کروڑ روپے نہیں ہیں تو بھی فکر نہ کریں (ای بی ٹو) ویزا ایسا پروگرام ہے، جو آپ کے کروڑوں روپے…
محبت کی علامت گلاب میں کانٹوں کی موجودگی کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟
محبت اور رومان کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ گلاب کو کانٹوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے جو اس کی ٹہنی پر موجود ہوتے ہیں۔ ایک فرانسیسی کہاوت ہے، ”کوئی گلاب کانٹے کے بغیر نہیں۔“ کسی ڈچ سیانے کا کہنا ہے، ”گلاب مرجھا کر جھڑ جاتے ہیں، لیکن کانٹے باقی رہتے ہیں۔“ اپنے…
اکابر نے ہمیں بتایا ہے
بہت خوش قسمت ہیں آپ لوگ کہ آپ بہت کچھ جانتے ہیں، بلکہ سب کچھ جانتے ہیں۔ ہم بدبختوں کی طرح لاعلمی اور جہل میں زندگی نہیں گزارتے۔ آپ بھٹکتے نہیں، کئی ایک اکابر سے سنا ہے کہ جو سب کچھ جانتے ہیں وہ بھٹکتے نہیں۔ ہم بدبخت بہت بھٹکتے ہیں۔ سمت افلاطون کے…
ارجنٹینی کائو بوائز کے ہتھیار سے لے کر 1960 میں امریکہ اور اب پاکستان کا مقبول کھلونا بننے تک کلیکر کی دلچسپ کہانی
بچوں کے لحاظ سے دیکھیں تو اس وقت ہم ‘ٹک ٹاک‘ اور ’ٹک ٹک‘ کے دور میں جی رہے ہیں۔۔ جی ہاں، ان دنوں آپ پاکستان کی کسی بھی گلی میں چلے جائیں، آپ وہاں بچوں کو ایک خاص قسم کے ’ٹک ٹک‘ نامی کھلونے سے ضرور کھیلتے ہوئے دیکھیں گے۔ دھاگوں میں پِرو کر…
بچوں میں قبل از وقت بلوغت!
بدلتے ہوئے موسمی حالات، سماجی ماحول، غذائی اجزا اور ہماری طرزِ زندگی کی بنا پر جہاں بہت سے مسائل سامنے آ رہے ہیں، وہیں اس سے بچوں میں قبل از وقت بلوغت کے معاملات بھی ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بالخصوص چھوٹی بچیوں کی جو بلوغت 13 سال کی عمر…
بے باکی اور مسلسل جدوجہد کی علامت اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر نظر
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ 62 سالہ اسماعیل ہنیہ تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ اسماعیل ہنیہ فلسطینی گروپ کی بین الاقوامی سفارت کاری کا ایک چہرہ سمجھے جاتے تھے۔ اسماعیل ہنیہ فلسطینیوں کے ان رہنماؤں کی فہرست میں شامل تھے جو…