سمندری حیات، آکسیجن کا نظام اور سائنسی مغالطے کی حیرت انگیز داستان!
اسکاٹش ایسوسی ایشن برائے میرین سائنس کے سرکردہ محقق پروفیسر اینڈریو سویٹ مین نے سنہ 2013 میں پہلی مرتبہ سمندر کی تہہ میں مکمل اندھیرے میں آکسیجن کی ایک بڑی مقدار پیدا ہوتے دیکھی تھی، لیکن انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی پروفیسر اینڈریو کے اپنے الفاظ…
کاغذی چڑیا گھر (امریکہ کے چینی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
آج برسوں بعد مجھے اپنی جو ابتدائی ترین یاد ہے، وہ ہے لگاتار منہ بسورے رکھنا یا بے وجہ ریں ریں کرتے رہنا۔ مجھے یاد پڑتا ھے، ماں اور ابا جتنے بھی اور جیسے بھی جتن کرتے میں جلدی بہلنے پر نہیں آیا کرتا تھا۔ میری کہانی ایسے ایک دن کی یاداشت پر شروع ہوتی…
شہری نوجوان ریلز نہ دیکھے تو اور کیا کرے؟
اسکرولنگ چل رہی ہے، ساتھ والے ڈسٹرب ہوتے ہیں تو ہوتے رہیں، ریلز نہیں رکنی چاہییں۔ اننت امبانی کی شادی پہ ایشوریہ نے ابھیشیک کے بغیر انٹری دی (ان کا تو پکا کٹ گیا)، رات چار بج کر 10 منٹ پر کون کس سے ملنے گیا، پوری خبر ہے۔ نہیں پتہ تو اپنے آپ کا…
مشہور نفسیات دان کارل یون کے گیارہ اہم اسباق، جو ہمیں اپنی ذات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیتے ہیں
”جب تک آپ لاشعور کو شعور نہیں بناتے، یہ آپ کی زندگی کو اپنے حکم سے چلاتا رہے گا، اور آپ اسے مقدر کہیں گے۔“ یہ معروف مقولہ ہے کارل یون (Carl Jung) کا، جو ایک مشہور سوئس ماہرِ نفسیات اور نفسیاتی تجزیہ کار تھے، جنہوں نے جدید شعبہِ نفسیات میں نمایاں کردار…
فیفا کا انوکھا فیصلہ، کھیل معطلی کے دو گھنٹے بعد ارجنٹائن کا گول مسترد، مراکش فاتح قرار
پیرس – ارجنٹائن اور مراکش کے درمیان بدھ کو اولمپک فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں مداحوں کے حملے نے افراتفری مچادی، ارجنٹینا کو VAR ریویو کے بعد بالآخر 2-1 سے شکست دے کر کھیل روک دیا گیا، جبکہ اس سے قبل اسکور دو دو پر برابر رہا۔ ارجنٹائن کے…
تاریخ دو راہے پر
تاریخ کے بارے میں مُفکرین کی دو اَراء ہیں۔ ایک یہ کہ تاریخ عالمی تہذیب کو ترقی کی جانب لے جاتی ہے۔ دوسری رائے یہ ہے کہ تاریخ تہذیبوں کو تباہ و برباد کر دیتی ہے، جس کے بعد اُن کے لیے ترقی کے راستے بند ہو جاتے ہیں۔ بعض مُفکرین کے نزدیک تاریخ ایک…
شدید گرمی میں کچھ دوائیں کس طرح خطرناک ثابت ہوتی ہیں؟
شدید گرمی لو لگ جانے یا کئی دیگر متعلقہ حالتوں کا شکار بنانے کی صورت میں تو ہمارے لیے خطرہ ہے ہی، لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ یہ بہت سی عام دوائیوں کے ضمنی اثرات کو بھی بڑھا دیتی ہے، جس کی وجہ سے ہماری صحت کے لئے ایک مختلف طریقے سے خطرہ…
اسیرانِ مالٹا کی تلاش
مالٹا کی صبح گرم تھی، یورو کپ کا سیمی فائنل دیکھنے کے بعد شہر ابھی سو رہا تھا مگر مجھے آج ہی کے دن ’اسیرانِ مالٹا‘ کی اسیر گاہ اور ’شہیدِ مالٹا‘ کی قبر تلاش کرنا تھی۔ اکیلے سفر کرنے میں صرف ایک قباحت ہوتی ہے کہ آپ کو اپنی حفاظت کا دھیان رکھنا پڑتا…