ڈائنامِک ورلڈ: حقیقی وقت میں زمین کی کیفیت دکھانے والا نیا ٹول
گوگل نے ڈائنامِک ورلڈ کے نام سے ایک نیا ڈیٹا سیٹ پیش کیا ہے، جس کے ذریعے حقیقی وقت (ریئل ٹائم) میں ارضی تبدیلیوں یا کیفیات کو دیکھا جاسکتا ہے اس ٹول میں ڈیپ لرننگ، مشین لرننگ اور سیٹلائٹ سے حاصل شدہ اعلیٰ تفصیلی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے، جس سے انکشاف…
جاپان: روبوٹک انگلی کے لیے ’زندہ انسانی جلد‘ تیار
جاپان میں سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہیومنوئیڈز (انسان نما روبوٹ) مستقبل میں ’زندہ انسانی جِلد‘ کی بدولت اور بھی زیادہ جاندار نظر آنے کے قابل ہوں گے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یونیورسٹی آف ٹوکیو سے منسلک سائنسدانوں نے ایک روبوٹک انگلی تیار کی ہے، جس کی…
لیوی میں اضافہ: آنے والے مہینوں میں پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوگا؟
حکومت کے مالی سال کی بجٹ میں ایندھن پر لیوی کا ہدف 22-2021 کے مقابلے 610 ارب ٹیکس سے بڑھا کر 750 ارب تک کرنے کے بعد مالی سال 23-2022 میں ملک بھر میں صارفین کے سفری اخراجات میں مزید اضافے کا امکان ہے، اور اس اضافے کے اثرات یقینی طور پر ہر شعبے پر…
ڈینٹسٹ اور ماما
میری گولیاں ٹافیاں اور طرح طرح کی مٹھائیاں کھانے کی عادت آخر ایک دن اپنے نتائج لے کر حاضر ہوئی۔ میرے دو دانتوں میں سوراخ تھے اور میرے مسوڑے بھی متاثر ہو گئے تھے۔ میری والدہ نے اسپرین کی گولیاں پیس کر ڈالیں اور زیتون کا تیل استعمال کیا لیکن درد کچھ زیادہ…
بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…
دھرتی کی پکار
پاکستان کا شمار دنیا کے اُن چند ممالک میں ہوتا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی،…
ہپناسس: درد سے نجات کے سائنسی شواہد کے باوجود اس کا طبی استعمال کم کیوں؟
ہپناسِس تنویم میڈیکل سائنس یا جادو ٹونا تنویم (یعنی مصنوعی طریقے سے لائی ہوئی نیند) اس وقت درد، اعصابی دباؤ، صدمے کے بعد کی کیفیت اور کئی اس جیسی جسمانی اور نفسیاتی تکلیفوں پر قابو پانے کے لیے ایک طبی طریقہِ علاج کے طور پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے لیکن…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار ”مقصود چپڑاسی“ کون تھے؟
ملکی میڈیا پر جہاں ٹی وی اینکر اور رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی موت کی خبر دی گئی، وہیں پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اہم ترین کردار قرار دیے جانے والے ملک مقصود عرف مقصود…