ترکی کا نام بدل کر ترکیہ رکھنے کی وجہ کیا ہے؟
انقرہ کی طرف سے ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کیے جانے کے بعد ترکی اب اقوام متحدہ میں اپنے نئے نام ترکیہ سے پہچانا جائے گا،متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں کو بھی ترکی کا نام تبدل کرنے کے لیے کہا جائے گا واضح رہے کہ نام تبدیل کرنے کا یہ فیصلہ ترکی…
پیٹرول اور ڈیزل مزید 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت
شہباز سرکار نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا ہے ، پہلے تیس روپے اضافے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس روپے کا اضافہ کر رہے ہیں دوسری جانب پیٹرول…
کچھ شاہکار ناولوں اور فلموں کے بارے میں
پچھلی نشست میں فکشن کے چند عظیم ناولوں اور ان پر بنی فلموں کا ذکر کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فکشن سے فلم اور فلم سے فکشن کا سفر ایک دوسرے میں یوں گتھا ہوا ہے کہ کوئی باذوق شخص کسی بڑے ناول کوپڑھنے کے بعد اس پر بنی فلم دیکھنا چاہتا ہے۔…
ہنسی کرونیے کی موت: حادثہ تھی یا پھر قتل؟
یکم جون 2002ع کا دن کرکٹ کی تاریخ میں کھیل کے حوالے سے تو کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا ،لیکن اس دن ایک ایسے کھلاڑی کی موت کی خبر سامنے آئی، جس نے میچ فکسنگ کے جرم کا اعتراف کر کے خود کو سزا کے لیے پیش کیا تھا اس کھلاڑی کے اعتراف نے فکسنگ…
ایک درجن سے زائد خواص رکھنے والا ایک انقلابی پنکھا
ہیٹر، ایئرپیوریفائر، ایئرکنڈیشن، اسپیکر، لائٹ، یو ایس بی، ایلیکسا اسسٹنٹ، الٹرا وائلٹ روشنی، ایئر فلٹر، بلو ٹوتھ آپشن، گھڑی اور الارم، ریموٹ کنٹرول، ایپ کنٹرول، ٹچ پینل، موبائل فون چارجر اوپر مختلف اشیاء کے نام درج ہیں، جو اس دور کی ایجادات ہیں لیکن ہم…
لڑکی کی عزت اور اپنے وقار کی خاطر خالی کیے گئے گاؤں کی کہانی، جو دو سو سال بعد بھی ویران پڑا ہے
بھارتی ریاست راجستھان کا جیسلمیر شہر ریگستانی خطے میں واقع ہے۔ شہر سے باہر سینکڑوں میل تک ریگستان کا طویل سلسلہ پھیلا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ہیں۔ شہر سے چند میل کی مسافت پر ایک خوبصورت ‘کلدھرا’ نامی گاؤں واقع ہے، جو گذشتہ دو…
بلوچستان: نومولود بچے سمیت دو خواتین اور مرد بازیاب
بلوچستان میں پنجگور کے علاقے گچک سے لاپتہ ہونے والے چھوٹے بچے سمیت دو خواتین اور دو مرد بازیاب ہو گئے ہیں آج جمعرات کو بازیاب ہونے والے افراد میں سہراب، شاہ بی بی، شہزادی اور لاپتہ دو ماہ کا بچہ شامل ہیں، اغوا کے وقت بچے کی عمر ایک ہفتہ تھی۔ ان افراد میں…
جیوری کا جونی ڈیپ کے حق میں فیصلہ: ’میری زندگی مجھے واپس مل گئی‘
خوشی سے نہال ہالی وڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ نے بدھ کو کہا ہے ”ہتک عزت کے مقدمے میں جیوری نے بھاری اکثریت کے ساتھ میرے حق میں فیصلہ دے کر مجھے میری زندگی واپس کر دی“ واضح رہے کہ جونی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ امبرہرڈ گذشتہ چھ ہفتوں سے ایک دوسرے…