نوکری سے پیار کرنا سیکھیں، زندگی غلامی ہے!
”یار تیرے بھائی کو زندگی ایک موقع دے نا، لات مارے گا اس گھٹیا نوکری پہ اور دیکھنا، اس سے دس گنا زیادہ سیلری پہ کام کرے گا۔ ادھر تو سسٹم ہی خراب ہے، آنے کا ٹائم ہے، جانے کا وقت ہی کوئی نہیں“ ایسی باتیں ہم میں سے کئی لوگ روٹین میں کر رہے…
سر ویوین رچرڈز، کرکٹ کی دنیا کا بے رحم بلے باز
31 مئی 1984 کو ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بیٹنگ شروع کی تو اولڈ ٹریفرڈ میں موجود تماشائیوں کو لگا کہ ویسٹ انڈین ٹیم ایک سال پہلے ورلڈ کپ فائنل کی شکست کے نفسیاتی دباؤ سے ابھی تک نہیں نکل سکی، کیونکہ دونوں اوپنرز ڈیسمنڈ ہینز…
آکسفورڈ یونیورسٹی اور اس سے منسلک سات صدیاں پرانے بیلیول کالج میں داخلہ کیسے ملتا ہے؟
برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی دنیا کی مشہور یونیورسٹیوں میں شمار یوتی ہے، جس کی ایک بڑی وجہ اس یونیورسٹی سے منسلک تاریخی کالج ہیں آکسفورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق یونیورسٹی سے مجموعی طور پر انتالیس کالج منسلک ہیں، جن میں سے تاریخی بیلیول کالج…
تمباکو کی صنعت صحت کے ساتھ ماحول کو کیسے تباہ کر رہی ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرہّ ارض پر سب سے زیادہ گندگی تمباکو مصنوعات سے پھیلتی ہے اور ان میں ہزاروں زہریلے کیمیکلز ہوتے ہیں، جو ماحول کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ‘ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے’ کی…
”بس تھوڑا سا پٹرول“ چوری کے شبہے میں تشدد سے ہلاکت، 14 ملزمان گرفتار
صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں ایک شخص پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کرکے ہلاک کیے جانے کے واقعے میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے واضح رہے کہ گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اس…
”اشتہار کا سائز تھوڑا کم کر لیتے تو زہر کے پیسے نکل آتے“
وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوئے، جس کے حوالے سے پاکستان کے چھوٹے بڑے اخبارات میں بڑے بڑے حکومتی اشتہارات چھپوائے گئے منگل کو صبح اخبارات میں صفحہ اول پر چھپنے والے اشتہارات میں آدھے صفحے پر وزیراعظم شہباز شریف کی…
ملک میں فیسبک کے دفاتر کھولنے کی اطلاعات، ایف آئی اے کیا کہتی ہے؟
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک میں دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک کے دفاتر کھولے جانے کی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے ایف آئی اے نے اپنی ٹوئٹ میں واضح کیا ہے کہ فیسبک کی جانب سے پاکستان میں دفاتر کھولے جانے کی خبروں میں کوئی…
معروف بھارتی گلوگار ’کے کے‘ لائیو پرفارمنس کے دوران انتقال کر گئے
کے کے نام سے معروف بھارتی پلے بیک سنگر کرشنا کمار کناتھ لائیو پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، تریپن سالہ کلوگار کے انتقال پر مشہور شخصیات نے حیرت اور صدمے کا اظہار کیا ہے ہندوستان ٹائمز کے مطابق ’کے کے‘ کلکتہ میں ایک تقریب میں لائیو پرفارمنس کے…