سدھو کے قاتل اور سلمان کے قتل کا منصوبہ؟ سدھو اور امریکی گلوکار ٹوپاک میں کیا مماثلت تھی؟
بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگ کے سرغنہ لارنس بشنوئی کی جانب سے 2018 میں سلمان خان کو بھی مارنے کی دھمکی دی گئی تھی واضح رہے کہ بھارتی گلوکار اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو…
وٹامن ڈی کی کمی سے کون سی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
عالمی سطح پر وٹامن ڈی کی کمی تیزی سے دیکھی جا رہی ہے۔ یہ تو عموماً سب ہی جانتے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی سے ہمیں صحت کے کئی مسائل کا کرنا پڑتا ہے لیکن جاپان میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس…
تیل کی قیمت نے صارفین کا تیل نکال دیا، 213 روپے کا ریکارڈ توڑ اضافہ!
ایک جانب حکومتی زعماء ”زہر کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں “ کے بیانات داغ رہے ہیں اور دوسری جانب عوام کی زندگی کو ہی زہر بنانے پر تلے نظر آ رہے ہیں شہباز سرکار نے اب خوردنی تیل اور گھی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کر کے صارفین کا تیل نکال دیا ہے،…
اینٹی یونیورس: ہماری کائنات کے ساتھ وجود میں آنے والی کائنات، جہاں وقت الٹا چلتا ہے
تصور کریں کہ آپ کے پاس ایک چھوٹا سا آئینہ ہے جس میں آپ صرف اپنی آنکھوں کا عکس دیکھ سکتے ہیں۔ ایک اس سے بڑا آئینہ جس میں آپ اپنا پورا چہرہ دیکھ سکتے ہوں اور اس کے بعد آپ کو ایک ایسا آئینہ بھی مل جائے جس میں آپ اپنا پورا جسم دیکھ…
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
قدرتی آفات کے اثرات کو مختلف تدبیروں سے ہلکا تو کیا جا سکتا ہے مگر یکسر ٹالا نہیں جا سکتا۔ مگر بہت سی آفات محسوس تو قدرتی ہوتی ہیں لیکن ان کے پیچھے کسی نہ کسی عقلِ کل حکمران کی کارستانی ہوتی ہے، جو فطرت کے ساتھ ساتھ چلنے کے بجائے اس کا بازو مروڑ…
اوطاق میں بنے ایک اسکول کی کہانی، جو گاؤں میں لڑکیوں کی تعلیم کا گہوارہ بن گیا
اس وقت صبح کے آٹھ بجے ہیں اور طالبات وسیم علی کی اوطاق میں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ یہ اوطاق ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے سات کلومیٹر مشرق میں واقعے گاؤں قائم خان جلالانی میں واقع ہے اور گاؤں کی ان لڑکیوں کا اسکول ہے، جس میں استاد کے فرائض وسیم علی سرانجام…
ماسی زینی، مولانا ہدایت، گوادر کے مچھیرے، بڑے سیاسی بت اور گوادر کے بلدیاتی انتخابات
گوادر سے لگ بھگ چوبیس کلو میٹر دور سربندن ساحل سمندر کے قریب مچھیروں کی چھوٹی سی بستی ہے۔ پولیو کے باعث ایک پاؤں سے معذور محمد مصری یہاں پرچون کی چھوٹی سی دکان کے مالک ہیں۔ محمد مصری نے زندگی میں پہلی بار اتوار کو بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات…
سندھ: ’بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوئے تو 2024ع سے پہلے ممکن نہیں‘
صوبہ سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہوئے بیس ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن بلدیاتی قانون کے حوالے سے ہونے والے تنازعے کے بعد مستقبل قریب میں دوبارہ الیکشن ہوتے نظر نہیں آتے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبے کے چودہ…