وزیر اعلیٰ سندھ کا پنجاب کی طرز پر ریسکیو 1122 کا افتتاح
سندھ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے اسپورٹس کمپلیکس میں ریسکیو سروس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم اپنی مدت پوری ہونے سے قبل تمام ریسکیو سروسز کو آپریشنل بنا دیں گے اور صوبے بھر میں ریسکیو سروس قائم کریں گے وزیر اعلیٰ…
Three Naught Three (افسانہ)
تیس سالوں کے بعد میں اپنے سسرال لوٹ آئی تھی۔ جو سچ کہوں تو میں تو اس واپسی کہ حق میں نہیں تھی کہ میں دیارِ غیر میں اپنے دونوں بیٹوں کے قریب رہنے کی آرزو مند تھی۔ ماں ہونا بھی کتنا کٹھن ہے نا!! حالانکہ وہ کل کے بچے جو سوتے ہوئے بھی میرا…
قوم کے بہترین دماغ اسکرین کی چکا چوند میں کھو گئے ہیں
”جب ہمیں کسی سے محبت ہوجاتی ہے تو اس کی خاطر اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب ہم خود میں بہتری لانے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں تو ہمارے اردگرد کی ہر چیز بھی بہتر ہوجاتی ہے“ وہ برازیل کے شہر ‘ریو ڈی جینیرو’ میں 24 اگست 1947ء کو پیدا…
کراچی میں شدید گرمی کی لہر کو ‘آفت’ نہیں سمجھا جا رہا؟
کئی اور ممالک کی طرح پاکستان میں بھی "ہیٹ ویوز یا شدید گرمی کی لہر” کو قدرتی آفت قرار نہیں دیا جاتا بلکہ اسے موسم کی عارضی سختی ہی سمجھا جا رہا ہے۔ اگر کوئی شہر سیلاب، طوفان یا زلزلے جیسی قدرتی آفت کا شکار ہو تو اس کا اثر فوری طور پر نظر آتا…
دعا زہرہ کیس: عدالت کا آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کراچی سے لاپتا ہوکر صوبے سے باہر پہنچنے والی نمرہ کاظمی اور دعا زہرہ کے کی سماعت کے دوران عدالت نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو دوسرا افسر تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینج نے دعا زہرا…
”سپر ارتھ“ ، جس پر لاوے کی بارش ہوتی ہے
خلائی دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب دو گرم موسم والے ’سپر ارتھ‘ سیاروں کا مشاہدہ کرے گی، جن میں سے ایک پر کبھی لاوا کے سمندر موجود تھے ناسا نے اعلان کیا کہ اس موسم گرما میں شائع ہونے والی تحقیق میں دو پتھریلے سیاروں پر توجہ مرکوز کی جائے گی: لاوے سے ڈھکا…
جڑی بوٹیوں سے قدیمی علاج: جدید دور میں سائنس کیا کہتی ہے؟
اگرچہ جڑی بوٹیوں سے ادویات تیار کرنے کی روایت ہزاروں سالوں قدیم ہے لیکن یہ روایت آج بھی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے. انسان ہزاروں سالوں سے پودوں کی شفا بخش خصوصیات کی تلاش اور اس کو بروئے کار لاکر ادویات سازی کر رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک طرف تو…
کیا پاکستان میں دستیاب چوبیس لاکھ کی نئی الیکٹرک کار پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اضافے کے بعد اب پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے. ملک میں ہر شخص اس خوف میں ہے کہ آج نہیں تو کل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ڈالر کی طرح دو سو روپے کی ریکارڈ قیمت ت تک پہنچ سکتی…