نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی یاد تازہ کرتے ہوئے اسلامی دنیا کی اولین خاتون وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم جسینڈا…
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی لانگ مارچ خون خرابے کے خوف سے ختم کیا، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج پر امن تھا لیکن حکومت نے اسے پرتشدد بنادیا، لاہور میں…
فوج نے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج, عبوری ضمانت منظور
پاکستان کی فوج نے جمعے کے روز وکیل اور سماجی کارکن ایمان حاضر مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ ایمان مزاری پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی بیٹی ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں فوج کے ایڈووکیٹ جنرل ( جی ایچ…
سینیٹ میں الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بلز اتفاق رائے سے منظور
سینیٹ اجلاس میں انتخابات میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کی گئی، ایوان میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مسلم لیگ (ن) کے مرتضیٰ جاوید عباسی جبکہ نیب ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ اس دوران اپوزیشن ’نو،…
بھوک (افسانہ)
ایمپریس مارکیٹ سے چرچ کی طرف جاتی کو رائٹ ہینڈ کو اوزار والا گلی میں مڑنا مانگتا اور پھر فوراً ہی کھبے ہاتھ کو مڑنے کا۔ یہاں ایک لین میں دس بارہ چھوٹے چھوٹے کواٹر ہوتے اور ان میں جو سب سے اچھا والا کواٹر ہے نا، وہی نیلے درواجے والا وہ کالا صاحب کا…
لالا حضرت شاہ اور بھٹو
کے ٹی این نیوز پر گلوکارہ شبانہ نوشی کا نشر ہونے والا دو تین سولات پر مبنی مختصر انٹرویو سوشل میڈیا پر سننے کا موقعہ ملا۔ فنکارہ شبانہ نوشی کی پہچان پاکستان پیپلز پارٹی کو عوام میں مقبول بنانے اور جیالوں کو جوش اور جذبہ دلانے والی ”دلءَ تیر بجاں“ جیسے…
’رائے‘ کے پیچھے دلیل کو ڈھونڈنا سیکھیے
ہمارے معاشرے کا عمومی رویہ ایسا ہوگیا ہے کہ کسی کے بارے میں بہت جلد کوئی بھی رائے (مثبت یا منفی) بنا تحقیق کے قائم کرلی جاتی ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کے بارے میں دوسرے لوگوں سے سن کر بھی فوراً رائے قائم کرلی جاتی ہے۔ علم و تحقیق…
حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ترامیم ختم کر دیں
قومی اسمبلی نے انتخابات ترمیمی بل 2022ع کے ذریعے سابق حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق ترامیم ختم کرنے کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔…