متروک الاستعمال کھیتوں کی بحالی موسمیاتی تغیر کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے، تحقیق
سائنس دانوں نے اپنی ایک نئی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ متروک الاستعمال کھیتوں کی ماحولیاتی بحالی سے موسمیاتی تغیر کے اثرات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں ایکڑ زمین…
”یہ ہم ہیں، یہ ہمارے اعلیٰ تعلیمی ادارے ہیں اور یہ ان اداروں کا معیار ہے!“
ہمارے بڑے تعلیمی اداروں کی جانب سے تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نجی یونیورسٹی ’شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ (زیبسٹ) کی جانب سے میڈیا فیسٹیول میں ’پاوری گرل‘ دنانیر مبین کو مدعو…
’خاوند کو کیسے قتل کریں‘ لکھنے والی مصنفہ خاوند کے قتل کی مجرم قرار
’اپنے خاوند کو کیسے قتل کریں‘ نامی تحریر لکھنے والی امریکی مصنفہ کو جیوری نے ان کے خاوند کے قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں جیوری نے بدھ کو آٹھ گھنٹے کی بحث کے بعد رومانوی ناول لکھنے والی 71 سالہ…
وہ اسٹیڈیم، جہاں سے کھلاڑیوں کو بھگا کر سرکاری افسر کے کتے کے لیے خالی کرا دیا جاتا ہے
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پچھلے کچھ مہینوں کے دوران دہلی حکومت کے زیر انتظام تیاگراج اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور کوچز کو شام سات بجے تک معمول سے پہلے ٹریننگ ختم کرنے پر مجبور کرنے کی شکایت کی جا رہی ہے۔ اس کی وجہ ان کے مطابق دہلی کے پرنسپل سکریٹری…
پاکستان: قسطوں پر گاڑی خریدنے والوں کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 24 مئی کو جاری کردہ سرکلر میں کمرشل بنک سے گاڑی لیز یا قسطوں پر لینے والے صارفین کے لیے شرائط مزید سخت کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی میں کہا گیا ہے کہ آٹو لون یا کار فنانسنگ کروانے والے صارفین جو ایک ہزار…
”گاڑی ٹوٹ گئی تو کیا ہوا“ ڈاکٹر یاسمین راشد کی وڈیو وائرل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کی طرف نکلا تو ملک بھر سے قافلے روانہ ہوئے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے تمام شہروں میں بدترین رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور شدید شیلنگ بھی کی گئی.…
6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو چھ روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے عمران خان کی زیر قیادت گزشتہ روز صوابی سے شروع ہونے والا ’حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ اسلام آباد میں ڈی چوک…
برطانوی حکومت کی چیلسی فٹ بال کلب کی فروخت کی منظوری
برطانوی حکومت نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹوڈ بوہیلی کی روسی امیر شخص رومن ابراموویچ سے چیلسی فٹ بال کلب کی 4.25 ارب پاونڈز میں (5.3 ارب ڈالر) کی خریداری کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ پریمیئر لیگ کلب کو مارچ کے اوائل میں اس وقت فروخت کے لیے…