ابدی سعادتوں کے امین سیّدنا ابُوبکر صدیقِ اکبرؓ
یہ ہمارا عقیدہ اور نظریہ ہے کہ تمام صحابہ کرامؓ ہی ہمارے سروں کے تاج ہیں، لیکن جو اعزاز اور سر بلندی سیّدنا ابوبکر صدیقؓ کے نصیب میں آئی، وہ کسی اور کے حصّے میں نہیں آسکی۔ پیدائش کے وقت والدین نے آپؓ کا نام عبدالکعبہ یعنی کعبہ کا بندہ رکھا، مگر اسلام…
انڈین آئین کے بانی نے اسے جلانے کی خواہش کیوں کی؟
یہ سنہ 1929 کے ماہ نومبر کا ذکر ہے۔ لاہور میں آل انڈین کانگریس کا ایک غیر معمولی اجلاس ہوتا ہے۔ پنڈت جواہر لال نہرو کی زیر صدارت اجلاس میں برطانوی حکومت سے ہندوستان کو ڈومینین کی حیثیت دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ کے اگر انگریزوں نے 26…
کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط2)
سیاسی یا انسانی مسئلہ کچھ لوگ ان اسکیموں کے حق میں اور کچھ لوگ مخالفت میں بیان بازیوں کو سیاسی مسئلہ قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ یہ مسئلہ سیاسی لوگوں کا پیدا کردہ ہے، لیکن یہ خالصتاََ انسانی مسئلہ ہے۔ اس کے اثرات سیاست پر کم اور عام لوگوں پر مکمل پڑیں گے۔…
کیا جاوید اقبال مغل واقعی سو بچوں کا قاتل تھا؟
ایک شام میرے ادیب اور جرنلسٹ دوست مرزا یاسین بیگ کا فون آیا۔ فرمانے لگے میں کینیڈا ون ٹی وی پر ایک نیا پروگرام PRIME TIMEشروع کرنے والا ہوں اور اس پروگرام میں آپ میرے پہلے مہمان ہوں گے۔ میں نے نئے پروگرام کی مبارکباد دیتے ہوئے پوچھا کہ آپ مجھ سے کس سلسلے…
کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط1)
سازشوں کی ابتدا جب کراچی شہر نے ترقی کا سفر شروع کیا تھا تو اُس وقت سے طاقت مقامی لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنا شروع ہوئی تھی اور جب 1947 میں برصغیر دو حصوں میں تقسیم ہوا تو غیر فطری ہجرتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان تمام ہجرتوں سے شہروں کا توازن بگڑ گیا اور…
پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی
وہ جو کہتے ہیں کہ عجلت میں گر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ کون سے رنگ کی قمیض اور پتلون پہنوں تو سیاہ قمیض پہن کر جینز چڑھا لو۔ اسی اصول کے تحت جب وقت کم ہو اور سمجھ میں نہ آ رہا ہو کہ جو وعدے کئے تھے ان کا کیا کریں تو…
برطانوی راج سے قبل کراچی کیسا تھا؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ 1839ء میں انگریزوں کے قبضے میں جانے سے پہلے کراچی بس مچھیروں کا ایک عام سا گاؤں تھا۔ تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت کراچی کی تاریخ ڈھائی ہزار سال پرانی ہے اور یہ 1839ء سے قبل بھی پھلتا پھولتا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ قصبہ…
سعادت حسن منٹو اور فلمی دنیا
سعادت حسن منٹو کی شناخت اُردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار کی حیثیت سے ہوتی ہے لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اپنی نوعمری اور جوانی سے انہیں فلموں سے بھی ویسی ہی دلچسپی تھی جیسی ادب سے فلموں سے منٹو کے عشق کا آغاز امرتسر سے ہی ہو گیا تھا۔ وہ ہالی…