کرونا کی ویکسین ہمارے پاس پہلے سے ہی موجود ہے!
کرونا کرونا کے شور سے ویکسین ویکسین کی صدائیں بھی سننے میں آ رہی ہیں…. لیکن جب حواس منتشر ہوں تو ایسی حالت میں سامنے پڑی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی…. ہر طرف ایک سوال ہے آخر یہ ویکسین کب تیار ہوگی!!؟؟ لیکن ایک منٹ رکیے….. کیا آپ کا دھیان…
ایک تصویر، ایک کہانی(4)
آج کی کہانی اس تصویر کی ہے، جس کے بارے اکثر لوگ بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ یہ برٹش لائبریری کی عمارت ہے، لیکن غالب اکثریت اس کی تفصیلات سے لاعلم ہے. اس کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اس کے ساتھ شیوا کنج ھاسٹل، جو تقسیم سے پہلے اسٹوڈنٹ ھوم کے نام سے…
ایک تصویر ، ایک کہانی(3)
1986 حسن پیر کا میلا ڈاسول کے علاقے ، حب ندی کے کنارے ہر سال لگتا تھا. اس درگاہ کے مجاور گڈاپ کے علاقے سہراب فقیر گوٹھ کے جوکھیو ہیں، اس درگاہ کے مجاور ہونے کی نسبت سے ان کو "فقیر” کہا جاتا ہے. حسن پیر کے میلوں کے دنوں میں گڈاپ ویران ہوجاتا…
ایک تصویر ، ایک کہانی (2)
زيرِ نظر تصویر پشاور یونیورسٹی کے ھاسٹل کینٹین میں لی گئی تصویر ہے. ہم میزبانوں کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں، جن کے ساتھ ہمارا پشاور ریڈیو اور مختلف اخبارات کے دفاتر کا وزٹ کا پروگرام طے تھا. یہ بات ہے سن 1979 کی.. کراچی یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے آل…
فطرت اپنا انتقام کبھی نہیں بھولتی
ملیر کے وہ خوبصورت نظارے، جن کو دیکھ کر دل میں ایک عجیب سے احساس کی کلیاں کِھل اٹھتی تھیں اور ان کی مہک سے جیسے سَر چَکرانے لگتا تھا، گَلا خُشک ہو جاتا تھا، ایسا لگتا تھا جیسے کہ محبوب پر پہلی نظر پڑی ہو یا ہم نے کُچھ زیادہ پی لی ہو ۔…
"کراچی سندھ ہے” کا نعرہ اور کراچی میں صدیوں سے آباد ہم مقامی لوگ
"کرانچی ہمارا” اور "مرسوں مرسوں” کے شور میں دبی یہ آواز…. ذرا سی توجہ چاہتی ہے. ایک منٹ… "کرانچی کسی کے باپ کا نہیں” اور "کراچی سندھ ہے” کی بحث کو تھوڑی دیر کے لیے روک دیجیے، منہ سے اڑتی جھاگ صاف…
شخصیت
شخصیت کیا ہے : ایک زاویہ ہائے نظر ماہرین کے مطابق شخصیت انسان کے ظاہری و باطنی صفات، نظریات، اخلاقی اقدار، افعال, احساسات اور جذبات سے منسوب ہے. سادہ زبان میں ہم کہے سکتے ہیں کہ کسی انسان کی شخصیت اُس کی مُثبت سوچ،اچھا کردار،اور ظاہری و باطنی خصوصیات ہیں…
ایک تصویر ، ایک کہانی (1)
یہ کراچی کے ماضی کے مشہور ھوٹل میٹروپول کے افتتاح کا پوسٹر ہے اور ساتھ افتتاح کے پروگرام کی تصویر. ھوٹل میٹرو پول کا افتتاح مارچ 1950 کو شہنشاہ ایران نے کیا تھا. افتتاح کے پوسٹر میں انگریزی رسم الخط میں فارسی محاورہ لکھا تھا "قدر گوھرشاھ داندبہ داند…