غزہ کے ایک بچے کا اپنے باپ سے قیامت کے بارے میں سوال
غزہ میں جب شہریوں پر بجلی اور پانی بند نہیں ہوئے تھے، صرف آسمان سے بم برستے تھے اور بچی کھچی عمارتیں اپنے رہنے والوں سمیت خاک کا ڈھیر بن جایا کرتی تھیں، یہ واقعہ ان دنوں کا ہے تب غزہ کی اس عمارت میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود تھی اور طلال ابو رحمہ…
غزہ کا پیاسا کتا اور آخری گھونٹ
اگست دو ہزار دس کے سیلاب میں افواہ اڑی کہ مظفر گڑھ شہر ڈوبنے والا ہے ۔چنانچہ ہزاروں کنبے گھروں سے نکل پڑے۔ میں نے دریاِ چناب کے پل پر انسانی سروں کا ویسا ہی ہجوم دیکھا، جیسے 1947 کی کوئی ہجرتی فلم دیکھ رہا ہوں۔ کسی بوڑھے کے سر پے گٹھڑ، کسی عورت کی…
واقعی پہلا تاثر آخری ہوتا ہے؟ وہ بعد میں بہتر ہوتا ہے کہ نہیں؟
پہلا امپریشن کیا واقعی آخری موقع ہوتا ہے کہ آپ کسی پہ اپنی ذات کا اچھا تاثر چھوڑ سکیں؟ فرض کریں آپ دو چار دوستوں کے ساتھ کہیں موجود ہیں اور کمرے میں اچانک ایک ایسے بندے کی انٹری ہوتی ہے، جسے آپ پہلے سے نہیں جانتے ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اپنی بات…
نفرتوں کی فصیلوں اور جہالتوں کے حصاروں کے معمار کون؟
نفرت انگیز پیغامات پھیلانے میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا کردار کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ ان کی بریگیڈ کے پاس انٹرنیٹ ٹرولز، آشوب گرو، حقیقی حامیوں اور پارٹی عہدیداروں کی فوج ہے۔ یہ سب اجتماعی طور پر ہندو قوم پرستی کے ایجنڈے کو…
سوا صدی قبل بٹگرام سے تھائی لینڈ جانے والے پاکستانی پٹھان کی نسل کا احوال
پاکستان میں بٹگرام جیسے دور افتادہ پہاڑی علاقے سے ایک پٹھان 130 سال قبل کیسے تھائی لینڈ پہنچا؟ اب اس کی تیسری نسل وہاں کیا کر رہی ہے؟ یہ جاننے کے لیے میں تھائی لینڈ جا پہنچا۔ جی تھائی لینڈ میں بھی پٹھان ہیں اور انہیں وہاں کے قومی شناختی کارڈ پر ’پٹان‘…
میں ایک کنکھجورا ہوں
میں ایک کنکھجورا ہوں۔ بڑی شدت سے مجھے لگا کہ استاد اصل سائنس یہی ہے، کنکھجورا ہو جانے میں بڑا سکون ہے، جب علی بابا میرے پاس بیٹھے تھے اور انہوں نے مجھے کنکھجورے کا قصہ سنایا۔ کنکھجورا صبح اٹھتا تھا، مزے سے چلتا چلتا اپنے شکار کا بندوبست کرتا اور پیٹ…
مسئلہ فلسطین پر مغربی عوام کی سوچ کس طرح تبدیل ہو رہی ہے؟
ہم اپنے موبائل فونز کی اسکرین کے ذریعے سوشل میڈیا پر نسل کشی کے خوفناک مناظر دیکھ رہے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرکے قتلِ عام مچا رکھا ہے۔ معصوم بچے مارے جارہے ہیں جبکہ پورے کے پورے خاندانوں کو ختم کیا جارہا ہے۔ نسل کشی کا یہ منصوبہ دہائیوں…
انڈس ڈیلٹا: موسیماتی تبدیلیاں اور خواتین کی صحت
چار بیٹیوں، تین مس کیرج اور شادی کے 17 سال کے بعد 36 سالہ شہناز کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جب ہم ان سے ملے تو وہ انڈس ڈیلٹا کے روایتی لکڑی سے بنے ہوئے ایک کمرے کے گھر میں بیٹھی اپنے بیٹے کو جھولا، جھلا رہی تھیں۔ بیٹے کی…