ماحولیاتی تبدیلی، عصر حاضر کا بڑا چیلینج
ماحولیاتی تبدیلی یا کلائمنٹ چینج عصرِ حاضر کا اہم ترین چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر نہایت مٶثر اقدامات کیے جارہے ہیں، پاکستان میں مگر اس ضمن میں صورتحال انتہاٸی دگرگوں اور تشویشناک ہے بالخصوص پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آبادی میں بے…
یورپ : موسمی آفات نے چالیس برس میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں کی جانیں لیں، رپورٹ
کراچی – یورپ میں شدید موسم کے باعث آنے والی آفات گزشتہ چالیس برسوں میں ایک لاکھ سے زائد شہری ہلاک ہوئے جبکہ مختلف ممالک کو تقریباً پانچ سو ارب یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے یورپی ماحولیاتی ایجنسی (ای ای اے) کی جانب سے جمعرات کو شائع ہونے والی رپورٹ…
”کیا صحرا دبئی کو کھا جائے گا“ حکومت صحرا کی بڑھتی ہوئی حدود کے مسئلے کا کیسے مقابلہ کر رہی ہے؟
دبئی – متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں سب سے اہم تجارتی اور سیاحتی مرکز دبئی ہے، جہاں تقریباً چالیس لاکھ نفوس رہائش پذیر ہیں۔ لیکن صحرا دبئی کی دہلیز پر موجود ہے، جہاں ایک جانب اس ریاست کے گرد خلیج فارس ہے، تو وہیں دوسری جانب تاحد نگاہ ریت کا قالین…
جیکب آباد زندگی گزارنے کے لیے مشکل ترین شہر کیوں بن گیا
جیکب آباد – یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ سندھ کا شہر جیکب آباد زمین پر گرم ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں پڑنے والی رکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس شہر کے حوالے سے دلچسپی دکھائی ہے اس بارے میں حال ہی میں دی ٹیلی گراف…
عطا آباد حادثے کے 12 سال: ماحولیاتی نقصان کا خدشہ
گلگت – ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں بننے والی عطا آباد جھیل کو وجود میں آئے بارہ برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران یہاں سیاحت کا بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے، جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں یاد رہے کہ یہ جھیل چار جنوری…
دنیا کی ”قیامت کی گھڑی“ کیا وقت بتا رہی ہے…
شکاگو – دنیا کے نامور سائنس دانوں اور سکیورٹی ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا ’ڈومز ڈے کلاک‘ یا ’قیامت کی گھڑی‘ کا وقت سو سیکنڈوں پر برقرار رکھا گیا ہے، جس کی وجہ کورونا ویکسین کی غیر متوازن تقسیم اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ہے ‘بلیٹن آف اٹامک…