انسولین کی دریافت: شیطانی انا کی ایک زہریلی کہانی
اکتوبر 1923 کی ایک صبح فریڈرک بینٹنگ کے فون کی گھنٹی بجی۔ یہ وہ کال تھی جسے وصول کرنا ہر سائنس دان کا خواب ہوتا ہے۔ لائن کے دوسرے سرے پر، ایک پرجوش دوست نے بینٹنگ سے پوچھا کہ کیا اس نے صبح کے اخبارات دیکھے ہیں؟ جب بینٹنگ نے نہیں کہا تو اس کے…
پولینڈ کی طرف سے یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کی حمایت کریں گے: برطانیہ
روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین والس نے کہا کہ اگر پولینڈ نے لڑاکا طیارے یوکرین کو دینے کا فیصلہ کیا تو برطانیہ اس فیصلے کی حمایت کرے گا۔ بین والس کا کہنا تھا کہ ’وہ کوئی بھی فیصلہ کریں میں پولینڈ کی حمایت کروں گا۔‘ روئٹرز کے مطابق بین…
نیٹو یا روس، بلغاریہ روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ میں تقسیم
بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ اب اس ملک میں روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ نمایاں طور پر اُبھر آئے ہیں۔ بلغاریہ میں ہر سال تین مارچ کو سلطنتِ عثمانیہ سے آزادی کے…
شوہر کی فائرنگ سے بیوی نرس، اسٹاف ممبر سمیت چار افراد قتل
اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی نرس اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کیا، اسکے بعد دوسری جگہ جا کر سسر اور بہنوئی کو بھی…
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم نامہ معطل کردیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا غیر دستخط شدہ مختصر حکم نامہ معطل کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت مونال ریسٹورنٹ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے…
صدر ہمیں جوہری طاقت کے حامل روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ اور جنگ میں نہ ڈالیں,انٹونی بلنکنّ
امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹونی بلنکن نے وضاحت کی کہ نو فلائی زون کے لیے امریکا کو اسے سختی سے نافذ کرنے کی ضرورت ہوگی، جس میں یوکرین کے اوپر سے پرواز کرنے والے روسی طیاروں کو مار گرانا شامل ہو سکتا ہے۔ این بی سی میٹ دی پریس پروگرام کو دیے…
’64 کروڑ 90 لاکھ خواتین کو زچگی کا ناکافی تحفظ حاصل‘
عالمی دن کے موقع پر شائع ہونے والی آئی ایل او کی رپورٹ ’کیئر ایٹ ورک:انویسٹنگ اِن کیئر لِیو اینڈ سروسز فار مور جینڈر ایکوئل ورلڈ آف ورک‘ اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ خاندانی ذمہ داریوں کے ساتھ دیکھ بھال کی خدمات اور پالیسیوں میں مستقل اور نمایاں خلا نے…
بندھن (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
وائیکو کافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا، جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے نیچے اترنے پر تیار نہ تھا۔ یہ Tang Dynasty میں 807ع کی بات ہے۔ وہ رشتے…