جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہ دینے والے رفیق تارڑ کا وکیل سے صدر پاکستان بننے تک کا سفر
اسلام آباد – عدالتی حکم امتناع پر صدر مملکت کا انتخاب لڑنے والی واحد پاکستانی سیاسی شخصیت اور سابق صدر محمد رفیق تارڑ پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے، اُن کی عمر 92 برس تھی۔ وہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت میں سنہ 1998…
امریکا نے زیر زمین غاروں میں تیل کے خفیہ ذخیرے کیوں قائم کر رکھے ہیں؟
ٹیکساس – جیسے ہی دنیا میں تیل کا بحران پیدا ہوتا ہے، تو امریکا کی نظر تیل کے ان ذخائر پر پڑتی ہے جو ریاست لوزیانا اور ٹیکساس کے زیرِ زمین غاروں میں محفوظ ہیں یوکرین پر روس کے حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سو بیس ڈالر فی بیرل سے…
پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارک کو دیکھا گیا
کراچی – چھ سال بعد پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارکس کو دیکھا گیا ہے چھ سال کے اس عرصے میں سمجھا جا رہا تھا کہ شاید اب پاکستان کے پانی میں دوبارہ کارینج کو نہ دیکھا جا سکے اور ان کی معدومیت کا خطرہ بھی ظاہر کیا جا رہا تھا…
’مویشیوں میں لمپی اسکن کا وائرس کے پھیلنے کی شرح 90 فیصد ہے‘
کراچی – سندھ کے مختلف علاقوں بالخصوص کراچی کی بھینس کالونی کے مویشیوں میں گانٹھ اور پھوڑو کی جلد کی بیماری پھیل رہی ہے کراچی کے علاقے لانڈھی کی بھینس کالونی میں واقع جانوروں کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر زمران باجکانی نے بتایا کہ ’مویشیوں کے لمپی اسکن…
ایک تھا ’’سگریٹ‘‘….!
گزشتہ کئی برسوں سے میں خاصا ہرجائی ہو گیا ہوں۔ یہ بات خود میں نے بھی محسوس کی ہے اور میرے دوست بھی یہ بات میرے نوٹس میں لائے ہیں۔ اس ہرجائی پن کی ایک نمایاں مثال یہ ہے کہ میں اپنا برانڈ مستقل تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں اور ظاہر ہے کہ اس…
یوکرائن جنگ: خوفزدہ نیٹو یا عالمی تسلط کا نیا منصوبہ
نیٹو نے فیصلہ کیا ہے کہ یوکرائن کو ’نو فلائی زون‘ قرار نہیں دیا جا سکتا کیوں کہ نیٹو ممالک اس تنازعہ کے براہ راست فریق نہیں ہیں۔ اگر نیٹو ایسا کوئی اقدام کرتی ہے تو اسے ایک ایسی جنگ میں فریق مانا جائے گا جس میں وہ براہ راست ملوث نہیں۔ اس عذر کی…
”جنگیں انسانی کردار کا امتحان ہوتی ہیں“ یوکرین میں پھنسے افریقیوں کے لیے دنیا کا دوہرا معیار
کراچی – کہتے ہیں کہ جنگیں انسانی کردار کا امتحان ہوتی ہیں اور جنگوں سے انسانی وجود کے تاریک اور روشن دونوں طرح کے پہلو سامنے آ جاتے ہیں. ایک طرف دنیا اس وقت یوکرین سے انخلاء کرنے والے انسانوں سے اظہار یکجہتی میں مصروف ہے، تو دوسری طرف یوکرین میں…
طالبان کے اہم رہنما سراج الدین حقانی کون ہیں اور اچانک منظر عام پر آنے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – گزشتہ روز افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی پہلی بار منظر عام پر آئے تو یہ خبر ساری دنیا کے ذرائع ابلاغ میں حیرت کے ساتھ شایع کی گئی کیونکہ انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے…