مُجاور (سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
اسے شہر کی روشنیاں اچھی لگتی تھیں ۔ وہ یہاں بہت خوش تھی، جب اس کے خیرخواہوں نے خبردار کیا کہ شہر پر خطر ہو چکا ہے اور اس کی زندگی کے لیے خطرات بڑھ چکے ہیں، تو وہ ششدر رہ گئی.. اسے گمان تک نہ تھا کہ اس کی زندگی خطرات سے کیوں دوچار…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط دوم)
اسرائیل نے روایتی ہتھیار سازی کی صنعت اور پیگاسس جیسے مہلک سائبر سافٹ ویئرز سسٹم کو کس طرح خارجہ پالیسی کے مقاصد کے جارحانہ حصول کا ذریعہ بنایا۔اس سلسلے میں اس نے بنیادی اسباق اپنے گرو امریکا سے ہی سیکھے دو ہزار دس میں منکشف ہونے والی وکی لیکس کے ہزاروں…
سیاستدانوں میں پھیلی ”مِلو ناں“ کی وبا
پہلے کورونا آیا، جس کی وجہ سے سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی عائد ہوگئی اور ملنے ملانے کا سلسلہ ختم ہوگیا، اب ہمارے ہاں ایک اور وبا پھیل چکی ہے، جس کا نام ہے ”مِلو ناں“ البتہ یہ وائرس عام لوگوں کے بجائے صرف سیاستدانوں میں پھیلا ہے، اور حزبِ اختلاف کے…
مغربی میڈیا کی متعصبانہ کوریج: کیا مغربی خون کا رنگ ایشیائی اور افریقی خون سے مختلف ہے؟
کراچی – جنگ کہیں بھی ہو بُری ہے۔ اس میں ہونے والا انسانی جانوں کا ضیاع کم ہو یا زیادہ، افسوسناک ہے اور اس جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والا ہر فرد ہی ہمدردی کا مستحق ہے بقول ساحر لدھیانوی ”خون اپنا ہو یا پرایا ہو، نسلِ آدم کا خون ہے آخر.. جنگ…
سی ٹی ڈی اور پولیس پر الزام: ”چیخ و پکار کسی کام نہ آئی، میرے بچوں کو میرے سامنے گولیاں ماری گئیں“
ژوب – بلوچستان کے ضلع ژوب میں 23 فروری کو ہلاک ہونے والے پندرہ سالہ انور خان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے میرے بچوں کو گرفتار کیا تو میں گھر سے قرآن اٹھا کر پیچھے بھاگی۔ انہوں نے سب بچوں کو ہتھکڑی لگا کر کھڑا کیا ہوا تھا۔ میں نے ان کو…
دنیا کا سب سے بڑا جرثومہ، جس نے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا!
کیلیفورنیا/پیرس – امریکی اور فرانسیسی سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے بڑا جرثومہ دریافت کیا ہے، جس کی جسامت عام مکھی سے بھی زیادہ ہے۔ اسے ’’تھیومارگریٹا میگنیفیکا‘‘ (Thiomargarita magnifica) کا سائنسی نام دیا گیا ہے پتلے دھاگے کی طرح دکھائی دینے والا…
پاکستان اور بھارت کے درمیان ”دھوتی کی جنگ“
اسلام آباد – پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے ڈپٹی چیرمین مرزا محمد آفریدی نے ملائشیا میں پاکستانی سفارت خانے کے تجارتی مشن کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے ملائیشین ’دھوتی‘ کی مارکیٹ میں بھارتی اجارہ داری ختم کرنے کی کوششیں کی…
گھبراہٹ جیسے عام مسئلے پر قابو پانے کا آسان نسخہ
سڈنی – دنیا بھر کے لاکھوں افراد زندگی میں کبھی نہ کبھی تناؤ، الجھن اور کسی بدترین خوف کا سامنا کرتے ہیں صرف آسٹریلیا میں ہی بتیس لاکھ افراد کو انزائٹی یا گھبراہٹ سے منسلک مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور حالیہ برسوں میں پندرہ سے چوبیس سال کی عمر کے…