کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع کے مویشی باڑوں میں وبائی مرض پھوٹ پڑا
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں متعدد مویشی باڑوں میں بڑے پیمانے پر مویشیوں کو متاثر کرنے والی بیماری نے باڑوں کے مالکان کو مجبور کردیا ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت سے جانوروں کی ٹرانسپورٹ سےمتعلق بین الصوبائی سرحد پر…
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا
کراچی – اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے 2022ع میں پہلی بار موٹر سائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ع سے ہوگا یاد رہے کہ اس سے قبل کمپنی نے یکم نومبر 2021ع کو آخری بار قیمتیں بڑھائی تھیں اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز…
منتخب نمائندوں کی راہ تکتا حاجی شمبے گوٹھ شرافی کا تباہ حال اسکول
فطرت اور قدرت کا قانون ہے کہ اگر کوئی شخص یا اگر کوئی قوم کسی گناہ کا مرتکب ہوتی ہے، تو اسے ہر حال میں کسی نا کسی طرح سزا مل کر رہتی ہے، دنیا اسے مکافات عمل کہتی ہے ہمارے یہاں سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے تو سیاست میں بھی یہی قانون ایک…
ہم نے جو جنگیں لڑیں
سوائے پہلی کشمیر کی جنگ کے باقی جنگیں کچھ بے مقصد سی تھیں۔ جو آزاد کشمیر کا علاقہ ہے وہ ہمیں پہلی جنگ سے حاصل ہوا۔ اِس لیے اُس جنگ کو تو ہم با مقصد کہہ سکتے ہیں لیکن بعد میں جنگی راستے اختیار کر کے ہمیں نقصان ہی ہوا سال 1965ع کے اوائل میں…
محمد ظہور: کراچی کا لڑکا ’کیئف کا ارب پتی شہزادہ‘ کیسے بنا؟
لندن – ”مجھے اگر ایک چارپائی مل جائے، ایک روٹی مل جائے اور اس کے ساتھ کھانے کو کوئی سالن مل جائے تو میں خوش رہوں گا۔ مجھے زندہ رہنے کے لیے کسی قسم کی عیاشی کی ضرورت نہیں ہے. حالانکہ ہماری زندگی بہت رنگین گزری ہے اور یوکرین میں ہمارے یہاں جو محفلیں…
بلوچستان کے ڈومیسائل پر بھرتی سرکاری ملازمین کی نادرا سے تصدیق کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن نے ’آغاز حقوق بلوچستان پیکیج‘ کے تحت گذشتہ تین برسوں میں بلوچستان کے ڈومیسائل پر بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی نادرا کے ذریعے تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ انکشاف بھی…
’طویل العمری‘ کا راز: اٹلی کا نایاب کڑوا شہد, جس کی چوری پر کان کاٹ دیے جاتے تھے
اٹلی کے سارڈینیا جزیرے کی پہاڑیوں پر ایک ایسا شہد پایا جاتا ہے، جو میٹھا نہیں ہوتا۔ اسٹرابری کے درخت سے موسم خزاں میں حاصل ہونے والے اس نایاب شہد کی تاریخ بھی اس کے ذائقے کی طرح انوکھی اور دو ہزار سال پرانی ہے ’کوربیزیلو‘ نامی اس شہد کا ذائقہ انسان کی…
لسبیلہ میں دو اضلاع بنانے کی تجویز، صالح بھوتانی اور جام کمال میں ٹھن گئی
حب – سندھ کے دارالحکومت کراچی سے متصل بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں دو اضلاع بنانے کی تجویز پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، جن کا حلقہ انتخاب بھی اسی ضلع میں ہے، نے گذشتہ دنوں ایک…