”فوجی بوٹ اور پستول فیم“ فیصل واوڈا نااہل قرار، ان کی سیاسی کیریئر کے بڑے تنازعات کیا رہے؟
اسلام آباد – الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیتے ہوئے سینیٹ کی نشست کا نوٹیفیکیشن واپس لینے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق اب فیصل واوڈا سینیٹر بھی نہیں رہیں گے الیکشن کمیشن نے 23 دسمبر 2021 کو فیصلہ محفوظ…
”ریاست کے اندر ریاست“ کیا نئے قانون کے بعد اسٹیٹ بینک ایسٹ انڈیا کمپنی بن جائے گا؟
اسلام آباد – موجودہ حکومت آنے کے بعد جس قدر معیشت پر بحث ہوئی ہے اور معاشی معاملات پر جس قدر سیاست ہورہی اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی۔ مہنگائی یا افراطِ زر، زرِمبادلہ کے ذخائر، روپے کی قدر اور عالمی تجارت کے ساتھ ساتھ گزشتہ تقریباً ایک سال سے اسٹیٹ…
مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت
قاہرہ – جرمن سائنسدانوں نے مصر میں ’أتریب‘ (Athribis) کے مقام سے مٹی کی اٹھارہ ہزار قدیم تختیاں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اپنے زمانے میں بچوں کو پڑھانے کے علاوہ روزمرہ کاموں کی تفصیلات لکھنے والی ’ڈائریاں‘ ہوا کرتی…
ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟
انقره – بدلتی ہوئی دنیا میں جنگ کے طریقے بھی تبدیل ہو رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ روایتی طریقوں کے بجائے ڈرون سے کی جانے والی جنگ اب دنیا بھر کے تنازعات میں زیادہ اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے. روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع میں بھی یہ صورت حال…
یوکرین ، گیس اور مغرب
روس گیس کا سب سے بڑا عالمی برآمد کنندہ ہے، برطانیہ اور امریکا کا انحصار روسی قدرتی گیس پر نہیں اگرچہ روس نے یوکرین کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ سے ایک لاکھ فوج جمع کر رکھی ہے اور دونوں ملکوں اور پھر روس اور ناٹو کے مابین اعصابی جنگ بھی جاری ہے۔مگر جس طرح…
پاکستانی ڈرامے پر غیر ملکی ثقافت کی یلغار
ایک دور تھا، جب ہمارے ملک میں ٹیلی ویژن پر ڈراما چلتا تھا، بقول شخصے صرف اپنے ملک میں ہی نہیں، سرحد پار بھی سڑکیں سنسان ہو جایا کرتی تھیں یہ ڈراما صرف کہانی نہیں ہوتی تھی، صرف معاشرے کا عکس نہیں تھا، صرف مسائل اور ان کے مناسب حل تلاس نہیں کیے جاتے تھے،…
کیا اپوزيشن حکومت گرانے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرنے والی ہے؟
اسلام آباد – بظاہر حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی محاذ آرائی کا ایک نیا دور شروع ہونے کو ہے جس کا آغاز ایک طرف اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو گھر بھجوانے کے تازہ دعویٰ سے کیا گیا تو دوسری جانب خود تحریک انصاف کی جانب سے بڑے پیمانے پر عوامی…
’ہمیں روزانہ دو قتل کرنے کا ہدف دیا جاتا تھا‘ میکسیکو میں منشیات کے کاروبار اور جرائم کی دلدل میں پھنسے بچوں کی کہانی
میکسیکو سٹی – دس سال ہی کی عمر میں اس لڑکی نے منشیات فروخت کرنے میں اپنی ماں کی مدد کرنا شروع کر دی تھی اور صرف چار سال بعد ہی وہ ایک کارٹیل میں شامل ہو گئی، جہاں اسے مخالفین کو قتل کرنے کی باقاعدہ ٹریننگ دی گئی یہ سوزانا ہیں، جن کی کہانی…