انسانوں کی جنریشن ایکس
آپ نے ٹیکنالوجی کی چیزوں مثلاً لیپ ٹاپ موبائل وغیرہ میں جنریشن کا لفظ استعمال ہوتے دیکھا ہوگا۔ جیسے آئی تھری فورتھ جنریشن۔ آئی سیون نائن جنریشن وغیرہ۔ بالکل اسی طرح انسانوں کی تقسیم بھی مختلف جنریشن میں کی جاتی ہے۔ چنانچہ جو لوگ انیس سو اکسٹھ (1961) سے…
ذہین افراد کی چودہ نشانیاں
کیا آپ غیر معمولی ذہانت کے حامل ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں ہر کوئی خاص طور پرنوجوان نسل بہت متجسس رہتی ہے۔ عموما مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ جو افراد ذہین یا حد سے زیادہ ذہین ہونے کے دعویدار ہوتے ہیں ان کی علمی صلاحیت اس پیمانے پر پورا نہیں…
”میسیج کے جواب میں دیر پر ہمیں غصہ کیوں آتا ہے؟“
کراچی – آپ کو میسیج ارسال کیے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا ہے، لیکن جواب جلد ملنے کی امید کے برعکس اب تک آپ کو اس کا جواب موصول نہیں ہوا ہر گزرتے منٹ کے ساتھ آپ بے چین اور غصے کا شکار ہو رہے ہیں۔ آخر دو سیکنڈ ہی تو لگتے ہیں یہ کہنے…
کیا مریخ کی اس تصویر میں کوئی خلائی مخلوق آرام کر رہی ہے؟
کراچی – مریخ سے ملنے والی تصاویر میں ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ شاید چٹان کے ایک ٹکڑے پر ایک شخص پرسکون انداز میں لیٹا ہوا ہے یہ کوئی سائنسی پیش رفت یا بڑی تلاش نہیں، بلکہ یہ آنکھ کا ایک سراب ہے، جسے کئی بار استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے دلوں میں…
پنجگور: سوشل میڈیا کارکن ملک میران کی مبینہ جبری گمشدگی
پنجگور – بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا کارکن ملک میران مبینہ طور پر پیر کے روز سے لاپتہ ہیں، جبکہ اُن کے اہلِ خانہ کے مطابق وہ سرکاری تحویل میں ہیں ملک میران کے بھائی محمد شریف بلوچ کے مطابق رات چار بجے وردی اور بغیر…
بھارت: باحجاب مسلمان لڑکی ‘ہندوتوا’ حامیوں کے ہجوم کے سامنے تنہا ڈٹ گئی
کرناٹک – مسلم طالبات کے اسکارف کی مخالفت میں پر تشدد واقعات کے بعد امتناعی احکامات کے ساتھ ہی کرناٹک میں کالجز بند کر دیے گئے ہیں اور بھارت میں اس مسئلے پر جم کر سیاست ہو رہی ہے بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے بعض کالجز میں گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے…
درجنوں بھارتی مسلمانوں کو برسوں قید کے بعد بے گناہ قرار دے کر باعزت بری کردیا گیا
گجرات – بھارتی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے اٹھائیس مسلم نوجوانوں کو تیرہ برس قید کے بعد باعزت بری کر دیا انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ان بے گناہ شہریوں کو زر تلافی اور ان کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو سزائیں ملنا چاہییں واضح رہے کہ ان…
الطاف حسین نے کارکنوں کو میڈیا ہاؤسز اور رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا تھا، برطانوی عدالت کے سامنے بیان
لندن – ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کرنے والی لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ کو منگل کے روز بتایا گیا کہ ملزم الطاف حسین نے 22 اگست 2016ع کو اپنی پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے، انہیں سندھ رینجرز کے…