وہ جو دیوار کو نہ چاٹ سکے۔۔۔ (اُردو ادب سے منتخب تمثیلی افسانہ)
پھر یہی ہوا کہ یاجوج ماجوج رات بھر دیوار کو چاٹا کیے۔۔ یہاں تک کہ دیوار تحلیل ہوتے ہوتے انڈے کے چھلکے کی مانند ہو گئی اور پھر یاجوج ماجوج تھک گئے اور انہیں نیند آنے لگی اور وہ یہ کہہ کر سو گئے کہ باقی دیوار صبح کو چاٹیں گے۔۔ مگر جب وہ صبح…
آپ اپنا کون سا چہرہ یاد رکھوانا چاہتے ہیں؟
ہمیں لوگوں کا صرف وہ چہرہ یاد رہتا ہے، جو ہم نے آخری بار دیکھا تھا۔ یہ بہت عجیب سی بات ہے۔ چہرے کی ٹائم لائن ہمیں کیوں نہیں یاد رہتی؟ آپ بچپن میں کیسے دکھتے تھے، نوجوانی میں آپ کی شکل کیسی تھی، نوجوان ہو کر آپ کے نقش کیا تھے، عین عالمِ شباب…
اقوامِ متحدہ کی نسل کشی رپورٹ (قسط دوم)
(اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پچیس مارچ کو خصوصی نمایندے فرانسسیکا البانیز نے ایک مفصل رپورٹ پیش کی۔اس میں اس بنیادی سوال کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اسرائیل ایک نسل کش ریاست ہے یا نہیں؟ یہ رپورٹ چونکہ سب سے ذمے دار عالمی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے…
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم، جانیے پاکستان میں نئی قیمتوں کے بارے میں
عالمی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سولر پینلز کی قیمتیں اس حد تک نیچے آ گئی ہیں کہ اس کے استعمال میں بھی تبدیلی آگئی ہے اور اب یہ توانائی کی پیداوار کے لیے چھتوں پر نصب کرنے کے روایتی عمل کے بجائے لوگ انہیں اپنے کھیتوں کے گرد باڑ بنانے کے لیے…
اکثر لوگ وٹامنز سپلیمنٹس پر محض اپنا پیسہ برباد کرتے ہیں، ماہرین
وٹامن اور معدنی سپلیمنٹس کے بارے میں حال ہی میں شائع شدہ طبی تحقیق، ثبوت پر مبنی رہنما خطوط، تحقیقی جائزے، اور اس موضوع پر متفقہ بیان کو تقویت دیتی ہے ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اچھی طرح سے متوازن غذا کا کوئی متبادل نہیں ہے، جو ہمیں درکار وٹامنز اور…
اقوامِ متحدہ کی نسل کشی رپورٹ (قسط اول)
(اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پچیس مارچ کو خصوصی نمایندے فرانسسیکا البانیز نے ایک مفصل رپورٹ پیش کی۔ اس میں اس بنیادی سوال کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اسرائیل ایک نسل کش ریاست ہے یا نہیں؟ یہ رپورٹ چونکہ سب سے ذمے دار عالمی ادارے کے ایک سینئر اہلکار…
’گلہری نے سورج کھا لیا‘ گرہن کے بارے میں مختلف تہذیبوں میں پائے جانے والے عجیب و غریب تصورات
قدیم چین میں عام خیال تھا کہ آسمانی ڈریگن سورج کو نگل لیتا ہے، جس سے وہ غائب ہو جاتا ہے۔ ہندو عقائد کے مطابق سورج گرہن کو منحوس تصور کیا جاتا ہے۔ ایک تصور گلہری کی طرف سے سورج کو نگلنے کا ہے۔۔ یہ اور ایسے بہت سے تصورات و توہمات جو سورج گرہن…
پازیب (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
بازار میں ایک نئی طرح کی پازیب چلی ہے۔ پیروں میں پڑ کر وہ بڑی اچھی معلوم ہوتی ہے۔ اس کی کڑیاں آپس میں لچک کے ساتھ جڑی رہتی ہیں کہ پازیب کی گویا اپنی شکل کچھ نہیں ہے، جس پاؤں میں پڑے، اسی کے مطابق رہتی ہے۔ پاس پڑوس میں تو سب ننھی بڑی…