کیلیفورنیا سے لایا جانے والا کینو سرگودھا کا ’سن آف سوائل‘ کیسے بنا؟
سرگودھا – پنجاب کے علاقے سرگودھا کے کینو کو دنیا بھر میں بہترین کینوؤں میں شامل کیا ہے، لیکن شاید بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں کہ یہ کینو پہلی مرتبہ سرگودھا میں نہیں، بلکہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں اگایا گیا تھا کینو 1960ع کی دہائی میں امریکا سے…
بھارت: جہاں حجاب، پہننے والوں سے زیادہ مخالفین پر بوجھ بن گیا..
کرناٹکا – بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا میں طالبات کو کالجوں میں حجاب سے روکنے کا مسئلہ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے جہاں ایک اور کالج میں مسلمان طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلے کی اجازت نہیں دی گئی اس ضمن میں کالج پرنسپل کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ یہ ریاست…
تین ہزار مرتبہ سانپوں کے ڈنک کا نشانہ بننے والے واوا سریش کون ہیں؟
کیرالہ – بھارتی ریاست کیرالہ کے مشہور سانپ پکڑنے والے اور جنگلی حیات کے تحفظ کے ماہر واوا سریش کو حال ہی میں کوبرا نے اس وقت کاٹ لیا، جب وہ ضلع کوٹائم کے ایک گھر سے اسے ریسکیو کرنے کی کوشش کر رہے تھے کوٹائم کے کریچی کے رہائشیوں نے بتایا کہ سریش جب…
کوڑے دان کا ڈیجیٹل آرٹ جو ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا!
لاس اینجلس – فرانسیسی فنکار مارسیل ڈوچیمپ نے 1917ع میں فن کے ایک مقابلے میں ایک یورینل (پیشاب دان) بھیج کر آرٹ کی دنیا میں سنسی مچا دی تھی، اب ایک صدی بعد روبنس کے نام سے مشہور ایک امریکی فنکار نے کوڑے دان کا ایک این ایف ٹی دو لاکھ باون ہزار ڈالر…
پاکستان: دو ہزار سال قدیم آثار دریافت
پشاور – صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر صوابی میں قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں بدھ مت کی یادگار اسٹوپا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اٹھارہ سے اُنیس سو سال پرانا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزم خیبر پختون خوا کو…
ترقی کی منطق کا دوسرا انڈا
ایک بیٹا تازہ تازہ شہر سے بی اے پاس کر کے واپس گاؤں آیا اور بڑے فخر سے باپ کے ساتھ صبح ناشتہ کرنے بیٹھا۔ ان پڑھ دیہاتی باپ نے پوچھا، ’بیٹا، شہر سے جو تعلیم حاصل کرکے آئے ہو، اس کا کچھ فائدہ بھی ہے؟‘ ہونہار بیٹا منطق پڑھ کر آیا تھا، اس نے…
ماحولیاتی تبدیلی، عصر حاضر کا بڑا چیلینج
ماحولیاتی تبدیلی یا کلائمنٹ چینج عصرِ حاضر کا اہم ترین چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر نہایت مٶثر اقدامات کیے جارہے ہیں، پاکستان میں مگر اس ضمن میں صورتحال انتہاٸی دگرگوں اور تشویشناک ہے بالخصوص پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آبادی میں بے…
پاکستان کو بلوچستان میں حملوں کے لیے ایرانی سرزمین استعمال ہونے کا شُبہ، حملوں کے پیچھے مجید بریگیڈ کون ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں ایف سی کے کیمپوں پر شدت پسندوں کے حملوں میں فورسز اور سویلین کی اموات پندرہ تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق نوشکی میں ایک افسر، چار اہلکار اور ایک سویلین ہلاک ہوا جبکہ پنجگور میں سات سکیورٹی اہلکار اور دو عام شہری ہلاک ہوئے سنہ…