پاکستان کی بین المذاہب دستاویزی فلم نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔
پاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم، بیٹیرفٹ نے چوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی، انڈیا سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا- GIIFF، دنیا کے بہترین فلمی میلوں میں شمار ہوتا ہےأ پچھلے سال دسمبر میں پاکستان کی یہ منفرد بین المذاہب فٹ بال…
تین م کی کہانی
تمہاری پہلی چیخ مانو میری زندگی کی تجدید تھی. تمہارا سارا پہلا پل مجھے یاد ہے. وہ تمہارا پہلا دانت ہو، پہلا قدم یا اسکول کا پہلا دن، سب ابھی بھی میری یادداشت میں جھلملاتے ہیں. اللہ تعالیٰ نے اولاد بھی کیا چیز بنائی ہے. اولاد تو انسان کو اپنا آپ ہی بھلا…
جب ’چھوٹی سی دنیا‘ میں انگریزی کا ’ملاکھڑا‘ ہوا..
اس انوکھے، اچھوتے اور منفرد ملاکھڑے کو دیکھنے کے لیے آس پاس کے گاؤں اور دیہات کے باسی جوق در جوق پہنچنا شروع ہو گئے تھے۔ ایک طرف مراد علی خاں صاحب تھے تو دوسری جانب جانو جرمن۔ امتحان یہ تھا کہ کون سب سے اچھی انگریزی بولتا ہے۔ مراد علی کی قابلیت اور اہلیت…
ثقافت اور شناخت
کلچر سے مراد رسم و رواج، ادب آداب، لباس، غذا، رہائش اور بولی جانے والی زبان ہوتی ہے، جو اس ماحول میں پیدا ہوتا ہے، کلچر کی یہ روایات اس کی ذات کا ایک حصہ ہو جاتی ہیں۔ اگرچہ کلچر وقت ماحول اور ضرورت کے تحت بدلتا رہتا ہے مگر یہ لوگوں کے دل اور…
بلوچستان میں کھجور کی پیداوار اور ‘بیگم جنگی‘ کی تیاری
مکران – پاکستان میں کھجور کی کاشت کے حوالے سے کئی علاقے اپنی پہچان رکھتے ہیں، انہی میں بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور بھی شامل ہیں ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں استعمال ہونے والی کھجور کی چالیس فیصد سے زائد پیداوار بلوچستان کے ضلع کیچ اور…
پہاڑوں کا بادشاہ لٹل کریم، جنہیں رونالڈو نے اپنی شرٹ تحفے میں دی
گانچھے – ”انتہائی کسمپرسی کا شکار ہوں، مگر کبھی بھی کرسٹیانو رونالڈو کے ہاتھوں سے ملنے والی شرٹ نیلام نہیں کر سکتا کیونکہ یہ میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ رونالڈو سے ملنا میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش تھی اور ان کے دستخط والی شرٹ عظیم تحفہ ہے۔“ یہ الفاظ…
بخار کی دوا پیناڈول کی ایک مرتبہ پھر مارکیٹ میں قلت، وجہ کیا ہے؟
کراچی/لاہور/اسلام آباد – پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک مرتبہ پھر بخار، جسم درد اور سر درد میں استعمال ہونے والی گولی پیناڈول کی قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کی کئی ایک وجوہات سامنے آئی ہیں میڈیکل اسٹورز کے مطابق کئی دنوں سے پینا ڈول کا نیا اسٹاک ڈیلیور…
”کاکروچ کی فارمنگ پر لوگوں نے مجھے پاگل سمجها، لیکن اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی“
ڈوڈوما – كاكروچ یا لال بیگ کسی کو بھلے ہی پسند نہ ہوں یا پھر اسے دیکھ کر کسی کی چیخیں نکل جاتی ہوں، لیکن کئی لوگوں کے لیے یہ کمائی کا ذریعہ ہے افریقی ملک تنزانیہ میں کاکروچ کی افزائش نسل کرنے والے کسان لوسوئس کاوہگو نے اس کاروبار سے اپنی قسمت بدلنے…