پاکستان کو مطلوب جاسوس بھارتی سفارتکار کو فرار کروانے والے بھارتی ڈیفنس اتاشی کی کہانی
نئی دہلی – یہ 26 جنوری سنہ 1966 کا واقعہ ہے، جب پاکستان میں بھارت کے نائب ہائی کمشنر اوما شنکر واجپائی نے اپنے ملک کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کراچی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا تھا یہ تقریب دو واقعات کی وجہ سے قابل ذکر رہی۔ ایک بائیس دنوں تک…
چار ماہ قبل کسٹمز کی تحویل میں نایاب نسل کے 70 باز کیسے ہلاک ہوگئے؟
کراچی – محکمہ کسٹمز کی تحویل میں پکڑے گئے نایاب نسل کے 70 باز چار ماہ قبل ہلاک ہو گئے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں محکمہ کسٹم کی تحویل میں موجود انتہائی قیمتی اور مہنگے بازوں کی اکثریت ہلاک ہو چکی ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے بازوں کو عدالتوں میں پیش…
اسمارٹ فون کی لت میں مبتلا لوگ اس سے چھٹکارا پا کر کیا کہتے ہیں؟
ایک ایسی دنیا میں جہاں ہم میں سے اکثر لوگ ہر وقت اپنے اسمارٹ فون سے بندھے رہتے ہیں، وہیں ایک ایسی خاتون بھی ہیں، جنہوں نے اپنے اسمارٹ فون سے بندھی نادیدہ زنجیروں کو توڑ کر خود کو آزاد کرا لیا ہے چھتیس سالہ ڈلسی کاؤلنگ نے گذشتہ برس کے آخری دنوں میں اپنی…
پاناما لیکس اسکینڈل میں ملوث 32 افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز
پاناما کے محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ 2016ع کے پاناما پیپرز اسکینڈل میں بدعنوانی میں مبینہ طور پر ملوث بتیس افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاناما کے محکمہ انصاف کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے…
کیا اسٹیبلشمنٹ بھی یو ٹرن لینے والی ہے؟
اسلام آباد – سخت سردی میں ہونے والی بارشوں اور اومیکرون وائرس سے قطع نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) اس وقت بہت پُرجوش دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح پُرسکون ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کچھ مشتعل دکھائی دیتی ہے تجزیہ کاروں کے مطابق…
پاکستان میں فٹ بال کو کیریئر بنانے کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں: مائیکل اوون
اسلام آباد – پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کی بہت زیادہ استعداد موجود ہے اور آنے والے سالوں میں یہاں یہ کھیل بہت ترقی کر سکتا ہے مائیکل اوون نے کہا کہ پاکستان کی بڑی آبادی…
کیمرون: افریقن کپ میں اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے آٹھ افراد ہلاک
یوندے – کیمرون میں افریقن کپ کے دوران اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور اڑتیس زخمی ہو گئے بھگدڑ کیمرون میں ہونے والے افریقن کپ آف نیشنز میں کیمرون اور کموروس کے درمیان راؤنڈ آف 16 کے میچ میں مچی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر…
مَردوں میں امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والی نئی وجہ دریافت
بوسٹن – امریکا میں ہونے والی ایک تازہ طبی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بہت زیادہ فکرمند اور ذہنی پریشانی کا شکار رہنے والے درمیانی عمر کے مردوں میں آنے والے برسوں میں امراض قلب، فالج اور ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے اس تحقیق کے نتائج…