”حکومت سے نکلا تو زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا“ عمران خان
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر سوال و جواب کے ایک سیشن میں کہا ہے کہ وہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے خاموش ہیں، لیکن اگر وہ حکومت سے نکلے تو زیادہ خطرناک ہو جائیں گے عوام کی جانب سے ٹیلی فون پر پوچھے گئے…
شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہو گئے
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے پیر کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ انیوں نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ نیک نیتی سے امید…
پاکستان چین سے آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ: فرانس سے چینی ٹیکنالوجی کی طرف منتقلی
راولپنڈی – ایک عرصے تک فرانس کی آبدوز ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کے بعد پاکستانی بحریہ نے 2015ع میں چین سے آبدوزیں خریدنے اور ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اس معاہدے کے تحت پاکستان کے بحری بیڑے میں آٹھ یوان کلاس چینی ساختہ آبدوزیں شامل کی جا رہی…
لاڈلا بچہ؟ وہ راز جسے والدین سینے میں چھپائے رکھتے ہیں
کراچی – کیا آپ کےگھر میں کبھی یہ بحث ہوئی کہ ماں باپ کا لاڈلا بچہ کون ہے؟ یا پھر یہ سوال اٹھا ہو کہ کس بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو کسی نہ کسی شکل میں تقریباً ہر اس گھر میں موجود ہوتا ہے، جہاں بچوں کی…
آئل کمپنیوں کو تیل کی ٹیکس فری درآمدات سے بڑے پیمانے پر منافع
اسلام آباد – تقریباً پندرہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو سالوں نے دوران چین سے دو ارب چالیس کروڑ لیٹر پیٹرول درآمد کیا، جس سے بیس ارب روپے کمائے گئے اور یہ چین ۔ پاکستان فری ٹریڈ معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے تحت کے گئے…
یوکرین، روس تنازع: ممکنہ روسی حملے کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ کا یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا
روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران برطانیہ نے یوکرین میں واقع اپنے سفارت خانے میں تعینات عملے کی برطانیہ واپسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے حکام نے کہا ہے کہ برطانوی سفارتکاروں کو کوئی خاص خطرہ نہیں ہے تاہم تقریباً نصف سفارتی عملے کو واپس برطانیہ…
شہر دو قصہ – 10 (آخری)
پنڈولے کا پیالہ طالبِ علمی کے زمانے میں کھانے کے معاملے میں بڑے نفاست پسند تھے۔ دو پیازہ گوشت، لہسن کی چٹنی، سری پائے، کلیجی، گُردے، کھیری اور مغز سے انہیں بڑی کراہت آتی تھی۔ دسترخوان پر ایسی کوئی ڈش ہو تو بھوکے اٹھ جاتے۔ اس ”وزٹ“ میں ایک جگہ میرے اعزاز…
پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی
وہ جو کہتے ہیں کہ عجلت میں گر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ کون سے رنگ کی قمیض اور پتلون پہنوں تو سیاہ قمیض پہن کر جینز چڑھا لو۔ اسی اصول کے تحت جب وقت کم ہو اور سمجھ میں نہ آ رہا ہو کہ جو وعدے کئے تھے ان کا کیا کریں تو…