بھارت: درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم
نئی دہلی – بھارتی حکومت نے کئی یوٹیوب چینلز پر کشمیر اور بھارتی فوج سے متعلق بھارت مخالف پروپیگنڈہ کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندی لگا دی ہے واضح رہے کہ نئی دہلی نے گزشتہ برس بھی متعدد چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان سے آپریٹ کیے جانے کا…
پینشن وصول کرنے کیلئے مردہ شخص پوسٹ آفس پہنچ گیا
کارلو – آئر لینڈ کی پولیس ایک عجیب و غریب واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہے جس میں ایک مُردہ شخص کو اُس کی پینشن وصول کرنے کے لئے پوسٹ آفس میں باقاعدہ لایا گیا۔ آئرش ٹائمز کے مطابق آئرلینڈ کے قصبے کارلو میں دو نوجوان ایک بوڑھے مرد کے بےجان جسم کو…
نواز شریف کو علاج کے لئے بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا، اسد عمر
اسلام آباد – وفاقی کابینہ کے ایک اہم رکن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد عمر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی بنیادوں پر بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ سو فیصد صرف وزیراعظم عمران…
”ورک پلیس ہراسمنٹ“ کے خلاف ترمیمی بل 2022 پر عمل کتنا ممکن ہوگا؟
اسلام آباد – پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا، سینٹ کی جانب سے ترامیم شدہ ’کام کی جگہ پر ہراسانی کا ترمیمی بل 2022‘ قومی اسمبلی میں گذشتہ ہفتے منظور کر لیا گیا ہے۔ خواتین اور انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی شخصیات ان ترامیم کو ایک خوش خبری…
قصہ دو شہر – 9
اونٹ کی مستی کی سزا بھی مجھی کو ملی یہ تو غالباً پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ بڑے حاجی صاحب یعنی تجمل کے والد، تانگا اور موٹر کار رکھنے کو تکبر اور کاہلی کی علامت سمجھتے تھے۔ سائیکل اور اونٹ کی سواری پر البتہ تعرض نہ کرتے۔ اس لیے کہ ان کا شمار وہ…
سعودی سفارت کار کا قتل: پاکستان نے تین ملزمان کی گرفتاری میں ایران سے مدد مانگ لی
کراچی – پاکستان نے ایرانی حکام سے ایک سعودی سفارت کار کے قتل کے بعد ایران فرار ہونے والے تین ملزمان کی گرفتاری میں مدد مانگی ہے یاد رہے کہ سعودی سفارت کار حسن القحطانی کو 16 مئی، 2011 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں درخشاں تھانے کی حدود میں موٹر…
کرپٹو کریش: بٹ کوائن کی مارکیٹ ویلیو میں ایک کھرب ڈالرز کی کمی
بٹ کوائن کے لیے حالیہ دنوں میں صرف ایک ہی چیز مستقل رہی ہے اور وہ ہے اس کی قدر میں زوال در زوال اور اس میں تیزی سے اضافہ ہی دیکھنے میں آ رہا ہے معیشت سے متعلق خبروں کے ادارے بلومبرگ کے مطابق فیڈرل ریزرو کے مارکیٹ کو متحرک رکھنے سے دستبرداری کے…
کیا فزیکل سم کارڈز کا عہد ختم ہونے کے قریب ہے؟
کوالکوم نے ووڈا فون اور ٹھالیز کے ساتھ مل کر نئی انٹیگریٹڈ سم (آئی سم) کو پیش کیا ہے، جو ای سم اور فزیکل سم کارڈ کا متبادل ہے آئی سم بنیادی طور پر ایسی سم ہے، جو ڈیوائس کے پراسیسر میں نصب ہوگی، جس سے فونز میں فزیکل سم کی جگہ دینے کی ضرورت…