گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت
گوادر – حکومت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو گذشتہ دنوں بتائی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا…
قصہ دو شہر – 7
روز اک تازہ سراپا نئی تفصیل کے ساتھ پروفیسر قاضی عبدالقدوس، ایم اے، ہر صفحے پر اسٹرپ ٹیز کرتی ہوئی ان مخدراتِ عصمت کے تذکرے کو ہرزہ سرائی سے تعبیر کرتے ہیں۔ ہرزن سرائی کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔ آپ نے بہت اچھا کیا، اپنے پندرہ بیس ملکوں اور ایک ہزار صفحوں پر…
دولے شاہ کے چوہے اور گجرات کا مزار
1879 ء میں ہیری ریوٹ کارنک (Harry Rivett Cornic) (برطانوی) نے اس دربار پر تحقیق کی۔ اس نے لکھا کہ ہر سال تقریباً دس سے بارہ بچوں کو دربار کے لیے وقف کر دیا جاتا ہے۔ اس نے معصوم بچوں کو چوہا بنانے کے متعلق لکھا کہ ان بچوں کے سروں کو مکینیکل طریقے سے…
موچی شاعر
آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے اور یہ خاندانی موچی ہے‘ والد چک 280 گ ب منج میں جوتے بناتا تھا‘…
ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر دو سو روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان
کراچی – ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت دو سو روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے، جبکہ کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کروڑوں روپے کے نوٹس موصول ہو رہے ہیں ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں نے…
سمندر کی تہہ میں آتش فشاں کیسے بنتے ہیں؟
ٹونگا – آتش فشانی کی بہت سی سرگرمیاں زیرسمندر ہوتی ہیں، تاہم ہم ان کے بارے میں عموماً زیادہ نہیں جانتے۔ ان سطور میں ہم سمندروں کی تہہ میں آتش فشاں پہاڑوں کے بننے اور پھٹنے کے عمل کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں گے آتش فشاں پہاڑ پھٹتے ہیں تو ساری دنیا…
پوتن یوکرین پر حملہ کریں گے، امریکی صدر
واشنگٹن – امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن یوکرین میں داخل ہوں گے، مگر وہ ایک بڑی تباہ کن جنگ نہیں چاہتے یوکرین میں روسی مداخلت کے خطرے پر پریس کانفرنس کے دوران بائیڈن کا کہنا تھا کہ ”مجھے لگتا ہے…
سعودی عرب میں ساڑھے چار ہزار سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟
ریاض – آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں یہ مقبرے ساڑھے چار ہزار سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی آگے تک، کسی زنجیر کی کڑیوں کی طرح…