کیٹی بندر میں الٹی کشتیوں کے تیس ماہی گیر محفوظ، آٹھ کی تلاش جاری
کیٹی بندر – ٹھٹہ میں واقع کیٹی بندر پر دریائے سندھ میں گذشتہ رات سے اب تک تیز ہواؤں اور طوفانی لہروں کی وجہ سے تباہ ہونے والی دو کشتیوں بحرالحسن اور الصدیق کے تیس ملاحوں کے محفوظ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جب کہ آٹھ کی تلاش جاری ہے ماہی گیروں کے لیے…
محکمہ جنگلات سندھ نے بنڈل اور بڈو جزیروں کو صوبے کی ملکیت قرار دے دیا
کراچی – سندھ کے محکمہ جنگلات نے بنڈل اور بڈو جزیروں کو صوبہ سندھ کی ملکیت قرار دے دیا ہے سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ حکومت اپنی ملکیت کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرے گی دونوں جزیروں کے حوالے سے محکمہ جنگلات سندھ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو سمری…
کیا چینیوں نے انگریزوں سے سات سو سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟
بیجنگ – ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی سات سو سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی بلکہ اس کا استعمال بھی شروع کر دیا تھا…
فیسبک اور انسٹاگرام کی این ایف ٹی کی تیاری اور فروخت میں دلچسپی
پالو آلٹو، کیلیفورنیا – انسٹاگرام اور فیسبک کی مرکزی تنظیم میٹا کےمتعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ نہ صرف این ایف ٹی کو فروغ دینے کا منصوبہ بنارہی ہے، بلکہ وہ اس کی تیاری، نمائش(شوکیسنگ) اور خرید و فروخت کو بھی ممکن بنائے گی فائنینشل ٹائمز کی خبر کے مطابق…
قصہ دو شہر – 8
چریا مُلا عاصی کے کھٹ مٹھے مزاج کا اندازہ ایک واقعے سے لگائیے جو ایک صاحب نے مجھے سنایا۔ ان کے پڑوسی نے کئی مرتبہ شکایت کی ” آپ کے کرایہ دار نے ایک نئی کھڑکی نکال لی ہے جو میرے دالان میں کھلتی ہے۔ مستورات کی بے پردگی ہوتی ہے۔ ” انہوں نے کوئی…
سعادت حسن منٹو اور فلمی دنیا
سعادت حسن منٹو کی شناخت اُردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار کی حیثیت سے ہوتی ہے لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اپنی نوعمری اور جوانی سے انہیں فلموں سے بھی ویسی ہی دلچسپی تھی جیسی ادب سے فلموں سے منٹو کے عشق کا آغاز امرتسر سے ہی ہو گیا تھا۔ وہ ہالی…
پاکستانی فٹ بال کی دستاویزی فلم نے ٹیگور انٹرنیشنل فلم فیسٹول سے ایوارڈ حاصل کر لیا
پاکستانی دستاویزی فلم Barefoot with Godfather of Soccer نے 29 دسمبر 2021، ،مغربی بنگال بھارت کے شہر بولپور میں منعقد ہونے والے ٹیگورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا، یہ فلمی میلہ، 1913 میں ادب کے پہلے ایشیائی نوبل انعام یافتہ شاعر اور افسانہ نگار،…
دنیا کی بدصورت ترین عورت، جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے!
کراچی – ایک ماں کی دل دہلا دینے والی کہانی، جو اپنے خاندان کی کفالت کے لیے ”دنیا کی بدصورت خاتون“ بن گئی۔ 1900ع کے انگلینڈ میں، چار بچوں کی ماں نے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے ”دنیا کی بدصورت ترین عورت“ ہونے کا اعزاز حاصل کیا یہ کہانی ہے مَیری این…