لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ اور قبر ہی میں محفوظ ہیں، گیارہویں کلاس کی لڑکی کا خودکشی نوٹ
تامل ناڈو – ”جنسی طور پر ہراساں کرنا بند کرو“ ، ”نہ اساتذہ پر بھروسہ کرو اور نہ ہی رشتہ داروں پر… لڑکیوں کے لیے بس اب ماں کا پیٹ اور قبر ہی محفوظ ہے“ یہ جذباتی لائنیں ایک خود کشی نوٹ میں لکھی گئی ہیں بھارت میں خودکشی کرنے والی طالبہ کی ایک تحریر…
بیرون ملک دولت چھپانے کے الزام ایشوریا رائے سے پانچ گھنٹے تفتیش، جیکولین کے بارے میں نیا انکشاف
ممبئی – بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بیرون ملک دولت چھپانے کی تحقیقات کے سلسلے میں بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے طلب کیا اور پانچ گھنٹے تک تفتیش کی دوسری جانب بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے کیس گرفتار ایک بالیوڈ کی ایک اور معروف اداکارہ…
مبینہ طور پر سرحد عبور کرنے والا گونگا بہرا بچہ پاکستان واپس
لاہور – ایدھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی نے بتایا ہے کہ چھ ماہ کی کوششوں کے بعد وہ دس برس پہلے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے غلطی سے بارڈر پار کرنے والے بچے وسیم تنویر جو بول اور سن نہیں سکتا، کو بھارت سے پاکستان لانے میں کامیاب ہو گئے ہیں…
ناسا نے مشتری کی چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ پیش کردی
پیساڈینا، کیلیفورنیا – نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر ناسا کے 2011ع میں بھیجے گئے ”جونو“ خلائی جہاز نے اب مشتری اور نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند جینی میڈ کی آواز رکارڈ کی ہے بلاشبہ یہ آوازیں عجیب و غریب ہیں، جس کی رکارڈنگ اب سنی جا سکتی…
کراچی کے ایک مندر میں توڑ پھوڑ کرنے والا شخص گرفتار
پولیس نے نارائن پورہ کے علاقے میں واقع ہندو مندر میں مورتیوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ شام 6 بج کر 15 منٹ پر پیش آیا جس میں ولید محمد شبیر کے نام سے ایک شخص نے مجسموں پر حملہ کیا۔…
14سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ، لیگ اسپنر یاسر شاہ پر سہولت کاری، دھمکانے کا الزام
اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ کے دوست فرحان کو 14سالہ لڑکی کے مبینہ ریپ کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جہاں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ فرحان نے میٹرک کی طالبہ کا ریپ کیا اور یاسر شاہ نے اس سلسلے میں ان کی بھرپور معاونت اور مدد کی. قومی…
واٹس ایپ کا نیا فیچر "وائس میسیج” سینڈ کرنے سے قبل سننے کا فیچر متعارف
واٹس ایپ کے پیج پر جاری کی گئی اپ ڈیٹ کے مطابق اب صارفین وائس میسیج کو کسی اور کے پاس بھیجنے سے قبل سن سکیں گے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہو یا وہ اسے نہ بھیجنا چاہیں تو ان کے پاس ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہوگا۔ مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے…
کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں (جانوروں کے ڈاکٹر) سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجیے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے…