برطانوی عدالت کا محمد بن راشد کو 733 ملین ڈالر سابق اہلیہ کو دینے کا حکم
لندن – برطانوی عدالت نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنے دو بچوں کی پرورش کے لیے سابق اہلیہ شہزادی حیا بنت حسین کو 733 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی…
میرے انکل جولز (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک سفید داڑھی والے بوڑھے شخص نے ہم سے خیرات مانگی ۔ میرے دوست جوزف ڈاورینچ نے اسے پانچ فرانکس دیے ۔ مجھے حیران ہوتے دیکھ کر کہنے لگا ”اس بوڑھے غریب کو دیکھ کر مجھے ایک کہانی یاد آ گئی ، جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا.. تمہیں میں وہ کہانی سناتا ہوں..“ “میرے…
اس دنیا کو تجاہلِ عارفانہ نے مارا ہے
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق ستاون ملکی اسلامی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں بیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ امریکا، چین، روس، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ نے علامتی سفارتی شرکت کی البتہ اسلامی کانفرنس کے وہ پانچ وسطی…
گوادر میں سی پیک کا پہلا منصوبہ مکمل، لیکن مقامی لوگ لاعلم!
گوادر – حکام کے مطابق گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پانچ منصوبوں میں سے پہلا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے، تاہم مقامی افراد اس منصوبے سے لاعلم ہیں تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پراجیکٹ سے منسلک پاکستان چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل…
بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگادی؟
لسبیلہ – بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا تھا، جس کے بعد اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس حوالے سے بس کے مالک حاجی داد محمد…
فارمولے بنانے والے اس کی چھٹی کریں اور ہم سے بات کریں، آصف زرداری
نوابشاہ – پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تجربات کرکر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے آصف علی زرداری نے کہا کہ اب حالت یہ ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ آکر ہماری مدد کریں، ہم کوئی طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں…
نایاب حمل، جس میں بچہ جگر میں پل رہا ہے
اونٹاریو – کینیڈا میں رہنے والی ایک تینتیس سالہ خاتون میں رحمِ مادر (womb) کے بجائے، جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کمیاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی ہمارے مشاہدے میں آئے ہیں ٹک ٹاک پر ڈاکٹرز کی جانب سے تفصیلات شیئر کیے…
دادی اماں، جنہوں نے 90 سال کی عمر میں کاروبار شروع کیا
چندی گڑھ – بھارتی ریاست پنجاب کی ایک دادی اماں ہربھجن کور نے اپنے پوتے کے ساتھ مل کر 90 سال کی عمر میں کاروبار شروع کیا، جسے وہ کامیابی سے چلا رہی ہیں اپنی ترکیب سے بنائی گئی مٹھائیوں اور دیگر میٹھی ڈشز کو بیچنے کا کاروبار دادی اماں نے اپنے پوتے کے…