علم ارواح پر لکھنے والی مصنفہ سے شادی پر بشپ کے اختیارات واپس
میڈرڈ – شیطانیت، علم ارواح اور مافوق الفطرت چیزوں پر ناول لکھنے والی مصنفہ سے شادی کرنے کے باعث اسپین میں کیتھولک چرچ کے ایک بشپ زیویئر نوویل سے ان کے مذہبی پیشوا کے اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں اکتالیس سال کی عمر میں اسپین کے سب سے کم عمر بشپ بننے…
مسافر بردار ’ہائیڈروجن طیارہ‘ جو آدھی دنیا کا چکر لگا سکے گا!
لندن – حال ہی میں برطانوی ادارے ’ایئرو اسپیس ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ‘ نے ہائیڈروجن کے ایندھن سے پرواز کرنے والے نئے مسافر بردار طیارے ’فلائی زیرو‘ کی تفصیلات جاری کی ہیں جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسافر بردار ہائیڈروجن طیارے ’فلائی زیرو‘ میں 279 نشستیں…
ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن گئی، کمپنی کیخلاف مقدمہ درج
الاباما – کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے مقدمے کے مدعی کرس اسمتھ کا کہنا ہے کہ گھڑی سے انہیں شدید چوٹیں اور گہرے زخم آئے ہیں نیویارک…
دبئی دنیا کا پہلا ”سو فیصد پیپرلیس شہر“ بن گیا!
دبئی – دبئی دستاویزات کے لئے کاغذات کا استعمال مکمل طور پر ختم کرنے والا دنیا کا پہلا شہربن گیا دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بیان میں کہا کہ دبئی کی حکومت دنیا کی پہلی حکومت ہے جس نے دستاویزات کے لئے کاغذ کا استعمال سو فیصد ختم کر…
ایک تصویر ایک کہانی – 23
کہانی ایک سرکاری لاوارث عمارت کی آج کہانی ہے ایک پرانی پتھر کی عمارت کی، جسے قائم ہوئے 122 سال ہو چکے ہیں اور جو لاوارثی کے باجود آج بھی جاذبِ نظر ہے. تین کمروں پر مشتمل یہ عمارت لیاری میں لیمارکیٹ کے قریب شیدی ولیج روڈ اور فٹبالر علی نواز روڈ کے…
زباں فہمی: شکارپور…اور…شکارپور
دنیا بھر میں خطے اور علاقے کے فرق سے، ایسے بہت سے لطائف رائج ہیں جنھیں کہیں محض اَزراہِ تمسخر سن کر نظراَنداز کیا جاتا ہے تو کہیں وہ لطیفے اُسی قوم کے مجموعی مزاج یا عمومی سوچ کے عکاس بھی سمجھے جاتے ہیں، نیز کوئی کوئی لطیفہ کسی قوم کی کسی خصوصیت سے یوں…
’’کیوں‘‘ سے آغاز کریں! (سائمن سائنک کی بیسٹ سیلر کتاب "Start With Why” کا خلاصہ)
28 اگست 1963ع کا دِن اس لحاظ سے ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے کہ اس دِن امریکا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اجتماع منعقد ہوا تھا صبح ہی سے واشنگٹن کی سڑکوں پر جگہ جگہ سیاہ فام دکھائی دے رہے تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی،…
ماحولیاتی تبدیلیاں پہاڑوں کے لیے بھی خطرے کا باعث، تصویری رپورٹ
ماحولیاتی تبدیلیاں: دنیا کے پہاڑ جہاں انتہائی سخت ہیں، وہیں وہ بہت نازک بھی ہیں۔ نشیبی علاقوں میں ان کے اثرات بہت زیادہ ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان پہاڑوں پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پہاڑوں پر بھی مسلسل درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور وہاں کا قدرتی…