گوادر کی ماسی زینی، جن کی آواز پر ’حق دو بلوچستان کو‘ مہم شروع ہوئی
گوادر – زینب عرف ماسی زینی وہ خاتون ہیں جنہوں نے سب سے پہلے گوادر بندرگاہ کے دروازے پر دھرنا دیتے ہوئے ایک وڈیو بنوائی اور اس میں مولانا ہدایت الرحمٰن سے گوادر آنے اور مہم کی سربراہی کی درخواست کی ستر سالہ ماسی زینی نے تندور میں روٹیاں لگاتے ہوئے…
موسمیاتی منصوبے تو بنالیے، مگر نگرانی کون کرے گا؟
گلوبل وارمنگ کے متعلق پیرس معاہدے میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے ممالک کے پاس 2022 کے آخر تک کا وقت ہے۔ اس مقصد کے لیے منصوبے تو بنا لیے گئے اور وعدے بھی کیے گئے، لیکن کون دیکھے گا کہ ان کے وعدے واقعی پورے ہوئے ہیں یا نہیں؟ یہ سوال…
پاکستان میں انٹرنیٹ کے بغیر ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ سے بینکنگ کا آغاز
اسلام آباد – پاکستان میں اسٹیٹ بینک کی طرف سے صارفین کے لیے برانچ لیس بینک اکاؤنٹ کھولنے کی نئی اسکیم متعارف کرائی گئی ہے، جسے ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کا نام دیا گیا ہے پیر کو لانچ کی گئی ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کی اس اسکیم میں پاکستانی شہری اب اپنے…
اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین کا دعویٰ
واشنگٹن – ایک امریکی میگزین نے اپنی تازہ اشاعت میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال کے بعد سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے…
امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان
واشنگٹن – امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا ہے ”افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے…
میئر بمقابلہ کونسل رکن، برازیل میں دو سیاست دان”کیج فائٹ“ کے اکھاڑے میں اتر آئے
امازوناز – برازیل کے ایک چھوٹے شہر کے میئر پہلے سے ہی انتشار کی شکار سیاست کو اکھاڑے میں لے گئے اور ’کیج فائٹ‘ میں سابق کونسل رکن کے ساتھ پرانا حساب چکتا کرنے کی کوشش کی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برازیل میونسپلٹی کے میئر سماؤ…
دہلی میں ایک شخص خود کو مُردہ ثابت کرنے کے لیے قاتل بن گیا
نئی دہلی – بھارت میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس نے ایک بلڈر کو قتل کرکے اسے فرضی طور پر اپنا قتل ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے مطابق قتل کرنے…
کراچی میں آئی ٹی پارک کے قیام کا منصوبہ
کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پارک بنانے کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے سرکاری خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘ (اے پی پی) کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب…