کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق 80 کروڑ میں فروخت کیے!
ممبئی – بالی ووڈ کے بڑے نام، اپنے بڑے نام کو بڑے داموں بیچنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں. بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کیے ہیں بالی ووڈ میں اس وقت کترینہ کیف اور وکی…
عراق سے لُوٹی گئی قدیم نایاب تختی واپس لَوٹا دی گئی
واشنگٹن – امریکا نے عراق سے لُوٹی گئی مٹی کی مشہور تختی واپس کردی ہے جس پر ساڑھے تین ہزار سال قبل گلگامش کی داستان کا ایک حصہ رقم ہے۔ اس نایاب ترین تختی کو دنیا کی اولین محفوظ شدہ باقاعدہ تحریر بھی کہا جاتا ہے امریکا محکمہ خارجہ نے ایک سادہ تقریب…
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر 12سال قید کی سزا برقرار
کوالالمپور – ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر 12سال قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالر کی کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…
پاسپورٹ کی مدت 10 سال، فیس آدھی کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت دس سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ بڑے مگر…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، سندھ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
کراچی – حکومت سندھ نے ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلے دینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں…
جنگیسر گھاٹ، انڈس کوسٹ اور بمبئی کیلے کی آمد
ہمارے اندر حقائق کو جاننے کی دلچسپی موجود ہے تو یہ بلاشبہ ایک زبردست اور شاندار بات ہے۔ حقائق کو جاننا بالکل اس شطرنج کے کھیل کی طرح ہے، جس کی بساط پر بچھے مہروں میں پُراسراریت اور دلچسپی لبالب بھری ہوتی ہے۔ ہم ہر پل یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگلا مہرا کون…
لاہور کا جغرافیہ (مزاح)
تمہید لاہور کا جغرافیہ تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لیے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرور نہیں کہ کُرے کو دائیں سے بائیں گھمائیے۔ حتیٰ کہ…
بے دماغ و بد دماغ سیاست
اعلیٰ دماغ مغربی ممالک کی کوویڈ سے نمٹنے کی حکمتِ عملی سے اس تاثر کو مزید تقویت مل رہی ہے کہ کوویڈ کا متاثر بظاہر صحت یاب ہو جائے تب بھی اثرات جسم اور ذہن کے مختلف افعال پر عرصے تک غالب رہتے ہیں اور ان سے چھٹکارا رفتہ رفتہ ہی ممکن ہے اس تناظر…