زندگی کی قیمت محض ایک الزام!؟
انسانی زندگی لینا اتنا آسان ہو سکتا ہے، کبھی سوچا بھی نہ تھا۔ کیا زندگی کی وقعت ایک الزام کی رہ گئی ہے؟ جمعے کو سیالکوٹ میں ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاش کو آگ لگا دی۔…
سانحہ سیالکوٹ : ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنان
اسلام آباد – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمارا کو مارنے سے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی، خود بھی تشدد کا نشانہ بنتا رہا، ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی…
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اسلام آباد میں پراپرٹی کی تصدیق کا نظام وضع
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاٹ خریدنے کے خواہش مند اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آئندہ چند دنوں میں آن لائن پراپرٹی ویری فیکیشن کی سہولت مہیا کر دی جائے گی، جسے استعمال کرتے ہوئے دنیا کے کسی بھی حصے میں مقیم پاکستانی اسلام آباد…
گیس کا ہیٹر، پانی کا برتن اور ملکی تاریخ کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ کا مسودہ
اسلام آباد – حکومت نے ملکی تاریخ کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا ہے پیر کو پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے قومی سلامتی پالیسی کے مسودے کے حوالے سے بریفنگ دی سپیکر اسد…
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کہاں تعمیر ہو رہی ہے؟
کراچی – یہ تو ہم میں سے تقریباً ہر ایک کو علم ہے کہ دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ ہے اور دبئی میں واقع ہے، لیکن دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے اب دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بھی ایک اور مسلم ملک…
ایک گاؤں، جہاں ہر شخص کو نام کے بجائے مخصوص گانے سے پہچانا جاتا ہے
مگھلاوا – بھارتی ریاست مگھلاوا میں واقع کونگ تھونگ ایک عرصے سے عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہاں ہر بچے کا ایک اصل نام رکھا جاتا ہے، لیکن ساتھ پی ماں اسے ایک گیت یا گانے کے نام سے بھی پکارتی ہے اور وہ بھی اس کا نام پڑ جاتا ہے تاہم یہ…
جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں لینے کا انکشاف، مشکل میں پھنس گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد دونوں مشکل میں پھنس گئی ہیں گذشتہ روز بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک…
اسلام سے خارج کیا گیا وسیم رضوی ہندو ہوگیا
غازی آباد – بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرتد وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مندر کے سوامی یاتی…