کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ
نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کے ماہر این وون گوتھبرگ نے بتایا کہ ہمارا ماننا ہے کہ سابقہ بیماری سے اومیکرون سے تحفظ نہیں ملتا۔ کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ابتدائی تحقیق کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اومیکرون کے…
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی کو گرفتار کر لیا
نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا. سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد آغاز سراج درانی 4 گھنٹے سے زائد وقت تک عدالت عظمیٰ کے احاطے میں موجود…
مرزا پور سیریز میں للت کا کردار کرنے والے برہما مشرا کی گھر سے لاش بر آمد
مقبول بھارتی ویب سیریز ‘مرزا پور’ میں کام کرنے والے اداکار برہما مشرا کا 2 دسمبر کو پراسرار انداز میں انتقال ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اداکار کی لاش ممبئی کے علاقے ورسوا میں ان کے گھر سے ملی۔ درحقیقت یہ لاش اس وقت ملی جب برہما مشرا کے…
سپریم کورٹ کا سراج درانی کو نیب کو گرفتاری دینے کا حکم
سپریم کورٹ نےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے کو گرفتاری دینے حکم دے دیا. جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے آغا سراج…
ماحول کو عزت دو
غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں صرف دو سالوں میں درجہ حرارت میں دو درجے اضافہ ہو گیا ہے۔ کیا کسی کے پاس وقت ہے کہ وہ بیٹھ کر سوچے پانچ دس سال کے بعد یہاں زندگی کیسی ہو گی؟ کوئی اور ملک ہو تو شاید برداشت کر جائے ، ہم تو…
شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں
اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ شہد کی مکھیوں کو شہد کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوتا ہے، تو آپ کو حیرت تو نہیں ہو گی؟ شہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی…
اور ایک نئی وڈیو سامنے آگئی…
اِن دنوں ملک کی سیاست میں خفیہ طور پر ریکارڈ کیے گئے آڈیو اور وڈیو کلپس کا کافی زور ہے، جنہیں ایک کے بعد ایک کرکے منظرِ عام پر لایا جارہا ہے۔ پہلے سابق چیف جسٹس، ثاقب نثار کی اور پھر مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگز سامنے آئیں۔ اگلے مرحلے میں لاہور میں…
گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا جاری، کوسٹل ہائی وے پر بھی احتجاج
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر اور چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے مرکز گوادر میں گزشتہ اٹھارہ دنوں سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے تحت دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور مطالبات تسلیم نہ ہونے پر آج صوبے کے…