خواتین کو ہر صورت حقوق دیے جائیں: طالبان کے سپریم لیڈر کا فتویٰ
قندھار – افغانستان پر کنٹرول رکھنے والے طالبان نے اپنے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوانزادہ کے نام سے ایک فتویٰ جاری کیا ہے، جس میں وزارتوں کو خواتین کے حقوق پر ’سنجیدہ کارروائی کرنے‘ کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم فتوے میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں کوئی بات…
پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیے
لاہور – پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈینز، کالجوں کے پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور چیئرمینز کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کو دیے گئے داخلے منسوخ کر دیے ہیں خط کے متن کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں…
آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر
اسلام آباد – وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے یہ بات اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم…
گڈاپ اور کھیر تھر نیشنل پارک تباہی سے دو چار
گڈاپ، کراچی – اتوار 28 – 11- 2021 کو عوامی ورکرز پارٹی، کراچی انڈیجینئس رائٹس الائنس، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ نے کھیر تھر نیشنل پارک کے علاقے پاچران، مول اور گڈاپ ملیر میں زرعی زمینوں پر بڑھتے ہوئے صنعتی یونٹس کا ماحولیاتی سروے کیا گیا۔ جس میں…
نسل انسانی تباہی کے دھانے پر، کیا انسان ڈائنوسار کی طرح معدوم ہو جائے گا؟
کراچی – ماہرین نے نسل انسانی کی معدومیت کے خطرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے فطری مسکن اور ماحول سے دوری، کم جینیاتی تغیرات اور اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی نے نسل انسانی کو تباہی کے دھانے کھڑا کر دیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ جب مسکن…
پلاسٹک کا کوڑا بلند کولیسٹرول اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے
کیلی فورنیا – یوں تو پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آ چکے ہیں، لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ندی،…
1963ع میں کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ پر بننے والی فلم کی حقیقت کیا ہے؟
کراچی – کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ’اومیکرون‘ دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کئی ممالک نے فضائی پابندیوں سمیت نئے اقدامات کرنا شروع کردیے ہیں اس ضمن میں دلچسپ بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کی ہر نئی لہر یا ہر نیا…
امریکی سپریم کورٹ میں اسقاطِ حمل کیس اہم موڑ پر پہنچ گیا
مسی سپی – امریکی سپریم کورٹ میں بدھ کے روز ریاست مسی سپی میں 2018ع میں متعارف کروائے گئے اسقاطِ حمل کے قانون کے حوالے سے ‘ڈوبز بمقابلہ جیکسن وومنز ہیلتھ ادارے’ کے مقدمے پر بحث ہوئی۔ اس دوران اسی موضوع پر ماضی کے دو اہم ترین مقدموں کے…