وزیراعظم کی اسپشل آرٹسٹ عمر جرال سے ملاقات: ’آپ عزم و ہمت کی علامت ہیں‘
اسلام آباد – پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل آرٹسٹ عمر جرال سے ملاقات کی۔ عمر جرال نے وزیراعظم کو ان کی تصاویر کی پینٹنگز پیش کیں اے پی پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات سے قبل عمر جرال نے خواہش ظاہر کی…
جعلی نوکری کے اشتہار نے راولپنڈی میں پھڈا کرا دیا
راولپنڈی – جعلی نوکری کے اشتہار نے راولپنڈی میں پھڈا کرا دیا. سیکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی پہنچ گئے اور خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج کیا سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار…
رسیوں میں جکڑی آٹھ سو سال قدیم ممی دریافت
لیما، پیرو – آثارِ قدیمہ، ممیوں اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی ہے۔ یہ ایک ممی ہے، جو رسیوں میں جکڑی گئی ہے اور بہت تکلیف دہ حالت میں اکڑوں بیٹھی ہے نیشنل یونیورسٹی آف سان مارکوس کے محققین نے پیرو کے دارالحکومت لیما…
امریکا میں منجمد افغانستان کے سات ارب ڈالر ہمیں دیے جائیں، نائن الیون متاثرین
نیویارک – نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ امریکا میں منجمد افغانستان کے سات ارب ڈالر میں سے ہمیں معاوضہ ادا کیا جائے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق نائن الیون حملے میں…
سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم دوبارہ منتخب
اسٹاک ہوم – چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کر مستعفی ہونے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہو گئیں غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کر لیا ہے پارلیمنٹ میں سوشل…
90 کی دہائی میں کراچی کی مشہور عشقیہ داستان کے رومیو جولیٹ کنور احسن اور رفعت آفریدی کی داستان
کراچی جیسا شہر، جہاں پورے ملک کے لوگ آباد ہیں اور جہاں درجنوں زبانیں بولی جاتی ہیں وہاں مختلف زبانیں بولنے والے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے سے شادی کرنا کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن نوے کی دہائی کے آخر میں دو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے بظاہر عام سے…
گدی نشینوں اور مخدوموں کا سو سال پرانا خط
دعا نامہ بطور ایڈریس بحضور جناب نواب ہز آنر سر مائیکل فرانس اوڈوائر جی- سی۔ آئی۔ ای۔ کے۔ سی۔ ایس۔آئی لیفٹینٹ گورنر بہادر پنجاب! حضور والا! ہم خادم الفقراء سجادہ نشینان و علماء مع متعلقین شرفا حاضر الوقت مغربی حصہ پنجاب نہایت ادب اور انکسار سے یہ ایڈریس…
سیاست خدمت خلق یا طاقت اور دولت کا منافع بخش کاروبار؟
گزشتہ دو دہائیوں سے نئی دہلی میں بھارتی سیاست کو کور کرتے ہوئے مجھے یہ احساس تو ہو گیا ہے کہ اس خطے میں شاید ہی سیاست سے بہتر کوئی دوسرا منافع بخش پیشہ یا کاروبار ہو۔ میں نے دیکھا ہے کہ ایک مفلس اور نادار فرد پر جب سیاست کی دیوی مہربا ن ہو…