حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا منافع کما رہی ہے؟
کراچی – عالمی منڈیوں میں تیل کی کم ہوتی قیمتوں سے عوام میں امید پیدا ہو چلی ہے کہ اب شاید انہیں بھی اس ضمن میں کچھ رلیف مہیا کی جائے واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی تشخیص، جرمنی، آسٹریا میں لاک ڈاؤن اور عالمی طاقتوں کا…
کمسن بہن بھائی، جو اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں
جھاڑکھنڈ – بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں دو کمسن بہن بھائی ایسے بھی رہتے ہیں، جن کی عمریں اگرچہ صرف تیرہ اور چھ سال ہیں، مگر وہ اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے اور عمر رسیدہ نظر آتے ہیں بہن کا نام انجلی اور بھائی کا نام کیشو ہے، یہ دونوں بہن بھائی…
سوشل میڈیا پر چینی اور کورین ایئرپورٹس کو بھارتی ایئرپورٹ دکھانے پر بی جے پی حکومت کی سبکی
نئی دہلی – بھارتی ریاست اترپردیش میں اگلے سال انتخابات ہونے ہیں، اس سے قبل حکمراں جماعت بھارتیہ پارٹی (بی جے پی) ریاست بھر میں متعدد انفراسٹرکچر پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ رہی ہے جمعرات کے روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر نوئڈا میں…
’این ایف ٹی‘ کو سال 2021ع کا جدید ترین لفظ قرار دے دیا گیا
گلاسگو – آج کے دور میں مستعمل کئی ایسے الفاظ ہیں جن کا کچھ عرصہ پہلے کوئی وجود نہیں تھا، آج کی جدید ترین دنیا میں بدلتے ہوئے حالات اور نت نئی ایجادات اپنے ساتھ ساتھ نئے الفاظ بھی لے کر آتے ہیں ایسا ہی ایک لفظ ”نان فنج ایبل ٹوکن“ یا ”این ایف ٹی“…
نمرتا کماری سے نوشین کاظمی تک، کیا اس بار انصاف ہو پائے گا؟
لاڑکانہ – 16 ستمبر 2019ع کو لاڑکانہ میں آصفہ بھٹو ڈینٹل کالج فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کماری چانڈکا ہاسٹل میں مردہ پائی گئی تھی۔ ان کے قریبی عزیز و اقارب کی جانب سے اس بات کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کردیا گیا تھا کہ اُس نے خودکشی کی ہے اس سلسلے…
اگلے انتخابات سے پہلے نئی مردم شماری کی تیاری
اسلام آباد – حکومت نے اگلے سال ملک میں نئی مردم شماری مکمل کرنے کے لیے مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) میں سمری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے باخبر کے مطابق 2023ع کے انتخابات کے لیے نئی مردم شماری نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی جائیں گی واضح رہے…
’’نو عمران، اونلی عوام‘‘ پی ٹی آئی ورکر کا جلسے میں عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ
اسلام آباد – پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر ایک پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا، نو…
ملک ریاض کی برطانوی ویزا کی اپیل بھی مسترد، این سی اے کا فیصلہ برقرار
لندن – بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی برطانوی ویزا کی منسوخی کے خلاف دائر کردہ اپیل بھی ایک برطانوی عدالت نے مسترد کر دی ہے۔ اس موضوع پر پاکستانی سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری ہے، لیکن الیکٹرانک میڈیا پر اس حوالے سے کوئی خبر نشر نہیں کی گئی برطانیہ…