’ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی‘ سابق انٹیلیجنس اہلکار کا الزام
ٹورانٹو : سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس اہلکار سعد الجبری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2014ع میں اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو قتل کرانے کی بات کی تھی اس وقت کینیڈا میں مقیم سابق سعودی انٹیلیجنس اہلکار سعد…
وزارت اعلیٰ کے لیے یار محمد رند اور قدوس بزنجو میں مقابلہ ہوگا
کوئٹہ : بلوچستان میں سیاسی ہلچل ابھی تھمی نہیں ہے. بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد پارٹی کی جانب سے نئے قائد ایوان کے لئے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا گیا جبکہ اسپیکر کے عہدے کے لئے میر جان محمد جمالی پارٹی اور…
پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
نوشہرہ : وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانکی شریف میں اہم اجلاس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے…
کراچی میں گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دے دیا ہے عدالت نے ریمارکس دیے کہ، کے الیکٹرک پرائیوٹ کاروبار کررہی ہے، جگہ کہیں اور لے…
بادشاہ کا خواب (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
حاکم وقت نے رات کو خواب دیکھا کہ وہ کسی بڑے باغ میں چل رہا ہے… اتنے میں ایک بہت بڑا درخت اس کے اوپر آ گرتا ہے اور اور وہ مر جاتا ہے… خوف کی حالت میں نیند سے جاگا اور اس وقت کے تین بڑے خواب کی تعبیر بتانے والوں کو بلا کر…
ڈاکٹر کے قتل کی واردات، جس کی تفتیش کا رخ راتوں رات بدل گیا
مجھے ضلع ملتان کے دیہی تھانے بدھلہ سنت میں تعینات ہوئے ابھی کوئی دو ماہ کا عرصہ گزرا تھا بدھلہ سنت یوں تو کوئی بہت بڑا تھانہ نہیں تھا۔ دیہی علاقہ ہونے کے باعث بدھلہ سنت میں لوگوں کے روزگار کا زیادہ تر انحصار کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے سے تھا، اس لیے…
پاکستانی سیاستدان اور ان کے روحانی پیر
حال ہی میں مریم نواز جب اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں تو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپنے روایتی سخت اور کھردرے لہجے میں کہا ’جو شخص ملک کی اہم ترین تقرریاں جادو ٹونے سے کرتا ہو، بجائے وزیراعظم کے جنات تقرریاں کرتے ہوں یا پھر جسے کہتے ہیں، طوطا فال نکالی جاتی…
زرعی زمینوں کو نگلتی ہاؤسنگ اسکیمیں
کسی نے غور کیا ہے کہ ہماری زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آئیں گے شہر پشاور کے مضافات کی زمینیں جو شہر کو سبزیاں اور فروٹ فراہم کرتی تھیں،…