پاکستان کو عالمی زیتون کونسل کا ممبر تسلیم کر لیا گیا
لاہور : بین الاقوامی زیتون کونسل نے پاکستان کو باقاعدہ طور پر کونسل کا ممبر تسلیم کر لیا ہے باقاعدہ ممبرشپ کے ذریعے پاکستان کی زیتون کی پیداوارحاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر معاونت دی جا سکے گی اور اس سیکٹر کو مزید ترقی دینے کے لیے کونسل کی طرف سے…
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر جنرل بلال کو واپس بلانے کی اطلاعات، وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سات ماہ قبل ہی سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لگائے جانے کے بعد اب اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان انہیں واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں وزارت خارجہ کے ترجمان سے جب اس معاملے پر چند روز قبل سوال کیا گیا تھا تو…
"نوکیا کی سی سیریز” کا کم قیمت اسمارٹ فون سی 30 متعارف
اس فون کو سب سے پہلے بھارت میں پیش کیا گیا ہے اور کمپنی کو توقع ہے کہ اس کی مدد سے وہ شیاؤمی، رئیل می اور دیگر کمپنیوں کے سستے فونز کو ٹکر دے سکے گی۔ نوکیا سی 30 کی خاص بات اس کا بڑا ڈسپلے اور طاقتور بیٹری ہے۔ اس فون میں 6.82…
منشیات کی اطلاع ،سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر چھاپہ
اے این ایف نے سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ صارف برنی نے واقعے کی تصدیق کی ہے. واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صارم برنی کہتے ہیں گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے لیکن چھاپا عزت دار لوگوں کے گھروں…
‘میں معیار پر پورا نہیں اترتی’، ملکہ برطانیہ کا ایوارڈ لینے سے انکار
برطانیہ کی 95 سالہ ملکہ نے برطانوی جریدے "دی اولڈی” کی جانب سے دیا جانے والا خطاب یہ کہتے ہوئے لینے سے انکار کردیا کہ وہ اس معیار پر پورا نہیں اترتیں. اسکائی نیوز کے مطابق برطانوی جریدہ 1992 میں آنے والی اپنی پہلی اشاعت سے ہی "اولڈی آف دی…
ورلڈ کپ ٹی20 کے میچ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی 10 وکٹوں سے فتح
دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی، جو روایتی حریف کیخلاف 28 سال بعد 10 وکٹوں سے جیت ہے. پاکستان نے ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی بھارت کو 10 وکٹوں سے ہرادیا، پاکستان نے 1983 میں بھارت کو فیصل…
فطرت۔۔۔
جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے۔ ذرا غور کریں تو کس قدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے۔ اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول۔ بہ ظاہر دیکھیں تو انڈا توڑنا ہمارے لیے ایک معمولی…
خاتمے سے پہلے ، ایک نظم کا تجزیاتی مطالعہ
پہلے کاشف شاہ کی مبینہ نثری نظم ملاحظہ کیجیے گا۔ وَحشَت سے حامِلہ تَنہائی مُردہ مَعبُود جَنتی ہے مجھے سارے ضروری کام نِمٹا لینے چاہییں جیسے یہ نظم، یا تم سے محبت، یا شاید بے زاری! جیسے کافی کا کپ اور بُک مارک کے طور پر کتاب میں رکھی گئی ایک چپٹی ہوئی…