دنیا کا پہلا جینیاتی تبدیل شدہ ٹماٹر، قیمت گیارہ ہزار روپے فی کلو
ٹوکیو : جاپان نے دنیا کا پہلا ٹماٹر تیار کیا ہے، جس کے جینوم میں بنیادی تبدیلیاں کرکے اسے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ ماہرین نے اسے ’سیسیلیئن رف ہائی گیبا‘ کا نام دیا ہے اس ٹماٹر میں گیما امائنو بیٹرک ایسڈ (گیبا) کی مقدار عام ٹماٹر سے پانچ گنا زائد ہے۔ اس کے…
اتھلیٹس تپتی دھوپ میں میڈم فہمیدہ مرزا کا گھنٹوں انتظار کرتے رہے!
پشاور : قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں اتھلیٹک مقابلوں کے دوران کھلاڑی تپتی دھوپ میں وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کا انتظار کرتے رہے جب کہ انتظامیہ کھلاڑیوں کو سایہ فراہم کرنے کے بجائے دھوپ کے جسم کے لیے مفید ہونے کے لیکچر پلاتی رہی قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور…
ترین گروپ کا طوفان حکومتی ساحل سے ٹکرانے سے پہلے کمزور پڑ گیا
اسلام آباد : چینی بحران کے بطن سے پی ٹی آئی کے سمندر سے اٹھنے والا ترین گروپ کا طوفان حکومت کے ساحل سے ٹکرانے سے پہلے ہی کمزور پڑ گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام وفاقی اور پنجاب کے اراکین اسمبلی ، جو کبھی جہانگیر ترین…
غوث علی شاہ، ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر پی ٹی آئی میں شامل
کراچی : سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی ہے مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی…
ملک میں صدارتی نظام لانے کی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا گیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام لانے سے متعلق تمام درخواستوں پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست گزار احمد رضا قصوری نے کہا تھا کہ ملک میں صدارتی نظام لانے کے لئے وزیراعظم کو ریفرنڈم کروانے کی ہدایت…
بینگن کا پودا (منتخب ہندی افسانہ)
ہندی اور اردو کے مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر، 1910ع کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 19 جنوری 1996ء کو الہ آباد، اترپردیش، ہندوستان میں 85 سال کی عمر میں وفات پائی. ان کا پہلا ہندی کہانیوں کا…
اللہ دتہ عرف دتہ سپاہی
دیہاتی تھانوں میں انگریز کے زمانے سے جرائم کی بیخ کنی کے لیے ’ڈی ایف سی‘ (Detective Foot Constable) کا نظام رائج ہے۔ اس کا مکمل تذکرہ، ذمہ داریاں اور دائرہ کار، پولیس رولز 1861 میں موجود ہے۔ ڈی ایف سی، بنیادی طور پر کانسٹیبل یا ہیڈ کانسٹیبل رینک کا پولیس…
آسمانی بجلی بھارت میں سب سے زیادہ تباہی کیوں مچاتی ہے؟
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے چوالیس سالہ باشندے حارث الدین جب اپنے گھر سے مچھلیاں پکڑنے کے لیے قریبی جھیل کی طرف روانہ ہوئے تو بوندا باندی جاری تھی۔ ان کے پچپن سالہ برادر نسبتی مسلم الدین سکندر بتاتے ہیں کہ ان کے خاندان کا مکمل انحصار ان کے مچھلیوں…