فیسبُک نے وڈیو کالز کے لیے ’’اسمارٹ ڈسپلے‘‘ پیش کر دیا
کیلیفورنیا : دنیا بھر میں وڈیو کالز کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر فیسبُک نے ’’پورٹل گو‘‘ کے نام سے ایک نیا اسمارٹ ڈسپلے فروخت کے لیے پیش کیا ہے یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ ڈسپلے بھی ہے، جس کی علیحدہ بیٹری بھی ہے. لہٰذا اس سے چلتے پھرتے بھی وڈیو کال کی جا…
کِس کی کہانی – (افسانہ)
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے دینہ میں 18 اگست 1936 کو پیدا ہونے والے گلزار، دورِ حاضر کی شاعری اور فلمی نغمہ نگاری کا ایک نمایاں اور بڑا نام ہیں۔ اردو کی نئی نسل کو شاید ہی معلوم ہو کہ گلزار افسانہ نگار بھی ہیں۔ گلزار کی یہ کہانی "کس کی…
جنات کا قید خانہ سمجھے جانے والے ’جہنمی کنویں‘ کی حقیقت کیا ہے؟
حال ہی میں ایک ویبسائٹ ‘عریبہ پوسٹ’ نے دعویٰ کیا ہے کہ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے یمن میں اس ’جہنمی کویں‘ یا ’جنات کی جیل‘ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے جس کی گہرائی ایک سو بارہ میٹر اور چوڑائی تیس میٹر ہے واضح رہے کہ یمن کے مشرق میں برہوت کا کنواں…
آکسس معاہدہ: بحرالکاہل کے پانیوں پر نئی سرد جنگ
ممتاز ماہر سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات، میکنڈر کا جیو پولیٹیکل تجزیہ عالمی سیاست میں سمندری پانی کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ جس کا تجزیہ ہے کہ جو ملک سمندری جزیروں یعنی پانی کی گزرگاہوں جہاں سے دنیا کی 95 فیصد تجارت ہوتی ہے کو کنٹرول کرے گا دراصل وہ دنیا…
نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارتی آر ایم ایکس ڈیوائس کے ذریعے ای میل میں دھمکی دی گئی
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جس جعلی ای میل کے ذریعے ’دھماکے‘ کے ذریعے حملے کی دھمکی دی گئی، وہ بھارت…
دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی صحافی اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
لندن : برطانوی صحافی پیٹر اوبورن نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنا انگلش کرکٹ بورڈ کا بزدلانہ فیصلہ ہے، ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ای سی بی پلیئر پاور سے گھبراتا ہے، بزدلانہ قدم اٹھا کر ایک ایسے دوست کو نقصان پہنچایا، جس کا ہمیں مشکور ہونا چاہیے پیٹر…
تربت: ایف سی نے نشانہ باندھ کر خاتون تاج بی بی کو قتل کیا ، لواحقین کا بیان
لواحقین نے بتایا کہ ہم کوچہ نشین لوگ ہیں ، ہم لکڑیاں چننے کے لیے یہاں ایک ندی کی طرف جا رہے تھے، جہاں موجود ایف سی کی چیک پوسٹ سے ہم پر فائرنگ کی گئی واقعے کی چشم دید گواہ ایک دوسری خاتون نے بتایا کہ جہاں سے ہم پر فائرنگ کی گئی، وہاں…
مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان
کراچی : سندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے محکمۂ موسمیات کا موسم کی صورتِ حال سے متعلق کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں سندھ پر آج سے اثر انداز…