سندھ ہائی کورٹ کا کالجوں میں سولہ سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں قائم 340 کالجز میں سولہ سال کا ڈگری پروگرام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت میں عدالت نے تعلیمی ماہرین پر مشتمل کمیٹی بنانے کا حکم دیا عدالت کا کہنا…
سی ایس ایس میں سندھ سے 18 ہزار امیدوار، صرف 33 کامیاب
کراچی : سندھ میں گزشتہ تیرہ سالوں میں تعلیم کی حالت قابل رحم ہے ۔2020ع کے سی ایس ایس کے امتحان میں اٹھارہ ہزار سے زائد امیدوار تھے، جن میں سے صرف تینتیس امیدوار کامیاب ہوئے یہ بات ایوان میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رکن عارف جتوئی نے سندھ…
ویکسینیشن نہ کروانے والا ٹرمپ کا پیروکار ہے، پابندیاں لگیں گی
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیروکار قرار دے دیا جب کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے متنبہ کیا ہے کہ یکم…
نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی
لیسٹر : انگلینڈ کے دورے پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی ملی ہے کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ…
سیکورٹی خدشات، انگلینڈ کا بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار
کراچی : سیکورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اعلامیے میں کہا ہے کہ نا چاہتے ہوئے بھی اگلے ماہ اپنی دونوں کرکٹ ٹیمیں پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم برطانوی ہائی کمشنر…
برگر کھانے کے دوران خاتون کے منہ میں انسانی انگلی آگئی
لاپاز : کیسا لگے گا اگر کسی ریسٹورنٹ میں اپنے من پسند برگر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے برگر کے ساتھ انسانی انگلی بھی دانتوں کے درمیان آ جائے..؟ یقیناً یہ الفاظ پڑھ کر اور اس کا تصور کرتے ہی آپ نے جھرجھری لی ہوگی! لیکن ایسا بولیویا کی ایک خاتون اسٹیفنی بینتیز …
اب عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ منٹوں ممکن
بوسٹن : اب تک دستیاب وسائل سے انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے، لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں ہی انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دینا ممکن ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے…
انسانی جلد میں نئی قسم کے سیلز کی موجودگی کا انکشاف
سنگاپور : سائنسدانوں نے انسانی جلد میں ایک بالکل نئی قسم کا سیل (خلیہ) دریافت کیا ہے، جسے جان کر جلد کے کئی امراض کو سمجھا جا سکتا ہے دریافت ہونے والا یہ نیا سیل جلن پیدا کرنے والے کئی اہم امراض مثلاً ایٹوپک ڈرما ٹائٹس (اے ڈی) اور سوریسِس (پی ایس او) کی…