پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراء
اسلام آباد : ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے لیے یکساں نصاب کا اجرا کر دیا گیا اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری پچیس سال سے یہ خواہش تھی کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم ہو، لیکن لوگ مجھے کہتے تھے کہ یہ…
طالبان تحریک کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
کراچی : اتوار کو فاتحانہ انداز سے کابل کا کنٹرول سنبھال کر طالبان نے مکمل کامیابی حاصل کر لی۔ اس سے قبل طالبان نے 1996ء سے 2001ء تک ملک پر حکمرانی کی تھی اور سخت شریعہ قوانین نافذ کیے تھے. اسی دوران نائن الیون کے واقعے کے بعد امریکا اپنی اتحادی افواج کے…
تین لاکھ افغان فوج پچاس ہزار طالبان کے سامنے ڈھیر کیسے ہوئی؟
پشاور : امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان میں بیس سال کے دوران افغانستان کی سلامتی پر خرچ کئے جانے والے 89 ارب ڈالر، تین لاکھ افغان نیشنل آرمی پولیس اور دس ہزار سے زائد افغان سپیشل فورسز کی تیاری بھی پچاس ہزار سے زائد طالبان جنگجوؤں کو روکنے میں ناکام…
امریکا افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی اور کنٹرول پر حیران
واشنگٹن : افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی اور تیزی سے کنٹرول حاصل کرنے پر امریکی صدر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیدار اور تھنک ٹینکس حیران رہ گئے ہیں طالبان کے افغانستان پر انتہائی برق رفتاری سے کنٹرول نے امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام…
کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک
کابل : افغان دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ پر ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے کی گئی امریکی فوج کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے برطانوی میڈیا کے مطابق افراتفری کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور تمام کمرشل پروازیں بھی…
”مقصد افغانستان کی آزادی تھا، جنگ ختم، اصل ذمہ داری اب شروع ہوگی“ طالبان کا اعلان
کابل / دوحا : طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے…
میمن گوٹھ، تعویذ گنڈے سے ماں کے مرنے پر بیٹے نے پیر کو قتل کردیا
کراچی : ملیر میمن گوٹھ میں فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ، مقتول تعویذ گنڈے کا کام کرتا تھا ، اس کے علاج سے کچھ روز قبل ایک خاتون مرگئی تھی تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر میمن گوٹھ ابراہیم مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ…
نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کردیا
کراچی : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کر دیا جی ڈی اے رہنما نصرت سحر عباسی نے اپنے ایک وڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت…