ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا
معروف چینی کمپنی ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی اور تجارتی راز چرانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں جن سے ثابت ہوتا ہو کہ اس کی مصنوعات میں کوئی ‘بیک ڈور’ موجود ہے ہواوے کی طرف سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکا…
ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
ٹھٹہ : سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج ملک میں ان کی…
کالو بھنگی
میں نے اس سے پہلے ہزار بار کالو بھنگی کے بارے میں لکھنا چاہا ہے لیکن میرا قلم ہر بار یہ سوچ کر رک گیا ہے کہ کالو بھنگی کے متعلق لکھا ہی کیا جا سکتا ہے۔ مختلف زایوں سے میں نے اس کی زندگی کو دیکھنے، پرکھنے، سمجھنے کی کوشش کی ہے، لیکن کہیں…
کابل کی ایک ورکنگ وومین کی ڈائری: میں نے اتوار کو کابل کی سڑکوں پر کیا کچھ دیکھا؟
(ثروت نجیب کابل میں مقیم گرافک ڈیزائنر اور صحافی ہیں۔ سارک ادبی شعبے اور بین الاقوامی اماروتی پوئیٹک پریزم کی رکن بھی ہیں۔ معاشرتی، سیاسی، ملکی اور عالمی مسائل ان کے خاص موضوعات ہوتے ہیں۔ مادری زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو ادب سے شغف رکھتی ہیں اور…
پاکستان ایک شرارتی بچہ اور ناراض امریکی
افغانستان میں ایک کے بعد دوسرا صوبہ طالبان کے قابو آتا گیا اور عالمی میڈیا اس رفتار کے لیے ‘لائٹننگ’ کا لفظ استعمال کر رہا ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ سب میڈیا والے ایک دوسرے کو نقل کروا رہے ہیں۔ وہ بھلے لائیٹ کی اسپیڈ بتا بتا کر نقل کراتے رہیں، ہم…
پائی جان میں تے مذاک کر رہیا سی
بی بی سی میں ’’رپورٹنگ ان ہوسٹائل انوائرنمنٹ‘‘ (کشیدہ حالات میں رپورٹنگ کے گُر) نامی کورس کے دوران ایک ریٹائرڈ ایس اے ایس کمانڈو نے بطور انسٹرکٹر ہمارے ساتھ کچھ وقت گذارا۔ اس کا کہنا تھا کہ امریکیوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہمیں بس ایک مشکل پیش آتی ہے۔ وہ…
امریکا کے افغانستان اور ویتنام سے فرار میں کیا مماثلت ہے؟ دلچسپ رپورٹ
بیس سالوں کے طویل عرصے کے بعد افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے تناظر میں سوشل میڈیا پر افغانستان سے امریکا کے فرار کا موازنہ سیگون ویتنام سے واشنگٹن کی واپسی سے کیا جارہا ہے اور 1975ع میں ویتنام سے امریکا کے بھاگنے کی تصاویر بھی ان تبصروں کے ساتھ…
افغانستان پر پہلے چور حاکم تھے، اب اصل مالک آ گئے: عبدالحق حماد کا افغان خاتون اینکر کو انٹرویو
کابل: طالبان رہنما عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ پہلے چور حاکم تھے اب وطن کے اصل مالک آ گئے ہیں، طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی محمد یعقوب کی بات طالبان کے لیے حرف آخر ہے۔ افغان میڈیا کو انٹرویو میں طالبان رہنما عبدالحق حماد نے کہا کہ تمام صوبوں کے…