جیئرن جو دڑو (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
امر کی آنکھ کھلی تو سارا جسم پسینے سے شرابور تھا– یہ کیسا خواب تھا جو کئی راتوں سے مسلسل اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ سانولی نازک سی لڑکی جیسے صنوبر کی شاخ، اس کی کلائیاں تھر کی عورتوں کی طرح سفید کڑوں سے بھری ہوتیں، کبھی کھنڈرات سے نکلتی اور پانی سے بھرے…
بلوچی ادب اور مزاحمت
بلوچی ادب میں مزاحمت کی نوعیت اور اہمیت جاننے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اُس فلسفۂ حیات کو، جو ایک بلوچ معاشرے میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اور جسے بلوچ ’بلوچیت‘ یا ’بلوچی‘ کہا جاتا ہے، سمجھ لیا جائے۔ دراصل بلوچؔ اس کو کہا جاتا ہے جو بلوچیت کے اصولوں…
الیکشن کمیشن اساتذہ سے معذرت کرے
انتخابات کے بعد ہر سیاسی جماعت کا مقدمہ لڑنے والے موجود ہیں، کوئی ہے جو اساتذہ کا مقدمہ بھی پیش کر سکے، جنہیں الیکشن ڈیوٹی کے نام پر توہین، تضحیک اور تذلیل کے ایک دانستہ عمل سے گزارا جاتا ہے اور اس کے بعد الیکشن کمیشن رسمی سی معذرت تو کیا شکریے کے دو لفظ…
نیویارک سے جکارتہ تک کئی ساحلی شہروں میں سمندر کی سطح بلند ہونے کی نسبت زیادہ تیزی سے ڈوبتی زمین
سمندر کی سطح میں اضافے نے پہلے ہی ساحلی شہروں کے لیے طوفانی لہروں میں اضافے اور تیز جوار کے وقت دھوپ والے دن سیلاب کی بدولت خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ یہ چیلنجز بڑھتے رہیں گے کیونکہ عالمی تخمینے اس صدی کے آخر تک سال 2000 کی سطح سے کم از کم ایک…
بھنگ یا ویڈ پینے سے بھوک میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
ویڈ بھوک کو کس طرح متحرک کرتی ہے، اور یہ جاننا کس طرح فائدہ دے سکتا ہے، اس کا انکشاف امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے ہوا ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے چوہوں کو بھنگ کے بخارات میں رکھا تاکہ دماغ کے بھوک سے وابستہ مخصوص حصوں کو متحرک کیا…
’اپیل نہیں تو رن آؤٹ بھی نہیں؟‘ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 میچ میں دلچسپ واقعہ
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی، جب ویسٹ انڈین بیٹر الزاری جوزف کریز سے کچھ دوری کے فاصلے پر رن آؤٹ ہو گئے، تاہم انہیں امپائر کی جانب سے آؤٹ نہ دیا گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ…
ہٹلر کا درزی
1923 میں پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے جنوبی علاقے کے ایک چھوٹے سے شہر میٹز نگن میں ایک سابق جرمن فوجی نے مردوں کے لباس کی ایک دکان کھول لی، جلد ہی اس نے دو مزید شراکت داروں کے ساتھ مل کر ان کپڑوں کو تیار کرنے کا کارخانہ بھی قائم کر لیا۔…
ووٹ کو نہ سہی، خود کو ہی عزت دے دو
ماڈل بھی وہی ستر برس پرانا ہے اور خواہش بھی جوں کی توں، یعنی انتخابات اچھے ہیں اگر نتائج کنٹرول میں رہیں۔۔ مگر سوار لاکھ اچھا ہو، کبھی کبھی گھوڑا بدک بھی جاتا ہے۔ جیسے 1970 میں صدرِ مملکت کو حساس اداروں نے رپورٹ پیش کی کہ ’ایک آدمی، ایک ووٹ‘ کے اصول پر…