دنیا میں کسی بھی جگہ ایک گھنٹے میں پہنچانے والا ناقابل یقین منصوبہ
کیا آپ یقین کریں گے ہم اس وسیع و عریض دنیا میں کسی بھی جگہ ایک گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں، کیا ایسا کبھی ممکن ہو سکے گا. اب ایسے ہی ایک منفرد منصوبے کے بارے میں خبر سامنے آئی ہے ایک مخصوص بلندی یعنی زمین کے ماحول اور بالائی خلا کی سرحد پر پائلٹ…
آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی بھارت سے منتقلی کا عندیہ دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اس سال ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا جا سکتا ہے یہ فیصلہ ممکنہ طور پر بھارت میں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی بدترین صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے حالانکہ کھیل عالمی گورننگ باڈی کے بیان میں…
دنیا کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک ایل جی نے اسمارٹ فونز تیار کرنا بند کردیئے
معروف الیکٹرانک کمپنی ایل جی نے اپریل 2021ع کے شروع میں اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم اس وقت کمپنی نے کہا تھا کہ وہ جولائی تک فونز کو تیار کرتی رہے گی تاکہ اپنے معاہدوں کو مکمل کرسکے تب اگرچہ اسمارٹ فون بزنس کو مکمل طور پر بند…
حیدرآباد، چالیس کروڑ کے ترقیاتی کام ایک ہی ٹھیکیدارکے حوالے
حیدرآباد : سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں چالیس کروڑ روپے کے ترقیاتی کام مبینہ طور پر بھاری رشوت کے عوض ایک ہی ٹھیکیدار کے حوالے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے دستاویزات کے مطابق سندھ حکومت نے ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے بعد روڈز اور راستوں کو کشادہ کرنے…
آب و ہوا میں تبدیلی: ایک تہائی اموات کی وجہ شدید گرمی قرار
لندن: عالمی حدت یا گلوبل وارمنگ اب ایک زبان زدِ عام استعارہ بن چکا ہے۔ جدید تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں بڑھتی ہوئی گرمی سے جتنے بھی لوگ فوت ہوئے ہیں ان میں سے 37 فیصد اموات کی وجہ وہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں جو انسانی سرگرمیوں سے اب…
دنیا کے 55 فیصد پلاسٹک فضلہ کے لئے بیس کمپنیاں ذمہ دار ہیں
ایک بار استعمال ہونے والا پلاسٹک کے ماحولیات پر خطرناک اثرات ایک بار استعمال والے یا سنگل یوز پلاسٹک میں عام طور پر بوتلیں، تھیلیاں/شاپرز اور کھانے کے کنٹینر وغیرہ شامل ہیں. ان کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادے جیسا کہ اینڈوکرائن ڈسپرٹرز وغیرہ …
کیا انورٹر اے سی کم بجلی خرچ کرتے ہیں؟
یہ مسئلہ پرانا ہے کہ آپ کو سورج کی تپش اور گرم موسم سے بچنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، مگر اے سی آن کرنا بجٹ پر کافی بھاری بھرکم بوجھ ثابت ہوتا ہے۔ لیکن ایجاداتِ نو اور ٹیکنالوجی نے ہمیں اس مسئلے سے نجات دلوا دی ہے؛ آج غریب ہوئے بغیر بھی اے سی…
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور ٹیکس گزاروں کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور اسی شرح سے قوت خرید بھی بڑھ گئی ہے۔ ملک میں قوت…