بھارتی حکومت کی سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کےساتھ جنگ شدت اختیار کرگئی
نئی دہلی : بھارتی حکومت کی سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کے ساتھ جنگ شدت اختیار کر گئی ہے مائکرو بلاگنگ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے پولیس پر دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے اور نئے آئی ٹی قوانین پر سخت تنقید کی ہے جنہوں نے اس کے ہمسروں اور پرائیویسی مہم…
کیا نون لیگ بھی دو واضح دھڑوں میں بٹ گئی ہے؟
کراچی : نون لیگ میں بیانیہ کس کا چلے گا اور پارٹی کو اب کون لیڈ کرے گا؟ اس معاملے کو لے کر نون لیگ میں اختلافات سنگین ہوتے جارہے ہیں اور پارٹی پر کنٹرول کی جنگ شروع ہو چکی ہے سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے ذرائع کے مطابق اس وقت نون لیگ…
بجٹ، تنخواہیں بڑھیں گی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ موخر
اسلام آباد : معاون خصوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا، آئی ایم ایف سے کہہ دیا ہے گردشی قرضہ بڑھنے نہیں دیا جائے گا بڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی…
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں صرف گزشتہ ایک ہفتے میں 8.8 کروڑ ڈالر کے اضافے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اب 23 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسٹیٹ…
عوام پہلے سے کاٹ کر رکھا ہوا مرغی کا گوشت بلکل نہ کھائیں، پی ایم اے کے اس مشورے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صحت مند مرغی کو اپنے سامنے ذبح کروا کر گوشت خریدیں اور کسی بھی صورت میں پہلے سے تیار شدہ گوشت مت خریدیں. یہ مشورہ مرغیوں میں وائرل بیماری سامنے آنے پر دیا گیا ہے پاکستان میڈیکل ایسوسی…
دیہی علاقوں میں ویکسینیشن کےلئے 380 موبائیل ٹیمیں بنانے کا فیصلہ
کراچی : گزشتہ روز این سی او سی کے وفد نے میجر جنرل آصف محمود گورایا کی سربراہی میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ سے سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی این سی او سی وفد نے سندھ حکومت کے کورونا وائرس ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن عمل کو سراہا اور کہا کہ سندھ میں…
کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزارت غذائی تحفظ و تحقیق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم (Warehouse…
پاکستان کی کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی
اسلام آباد : پاکستان میں تیار کی گئی پہلی پاک ویک کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی جو عام استعمال کے لئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری ک ردیا گیا ہے ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے…