نجی اسکولوں کے تمام عملے کو ویکسین لگوانےکی وارننگ جاری
کراچی: سندھ بھر کے نجی اسکولوں کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو ویکسین لگوانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ڈائریکٹر جنرل پرائیوٹ اسکولز سندھ نےاعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ بھر کے تمام اسکولوں کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کو ویکسین…
پنجاب کے 34 اضلاع میں کل سے کالج کھل جائیں گے
لاہور: پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایچ ای ڈی) نے صوبے کے 34 اضلاع میں 31 مئی سے کالج کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم خانیوال اور رحیم یار خان میں کالج بدستور بند رہیں گے، دیگر اضلاع میں کالج پیر سے کورونا وائرس کے ایس او پیز کے ساتھ کھلیں گے اس ضمن میں…
ﷲ کا بیت المال
قدرت ﷲ شہاب اپنی خود نوشت "شہاب نامہ” میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ 1960ء کی بات ہے‘ میں اپنے ماتحت کے ساتھ جیپ پر جا رہا تھا کہ ایک جگہ ایک ادھیڑ عمر مرد اور عورت‘ جنہوں نے گدھے پر دو بوریاں لاد رکھی تھیں‘ نے ہمیں رکنے کا اشارہ کیا۔ ہماری…
جُنگشاہی کے پہاڑ میں کئی میل لمبی قدیم غار دریافت
کھدائی کے دوران جُنگشاہی کے پہاڑ میں کئی میل لمبی غار دریافت ہوئی ہے، جسے قدرت کا ایک شاہکار قرار دیا جا رہا ہے موجودہ شہر جُنگشاہی سے لگ بھگ سات کلومیٹر کے فاصلے پر کئی چھوٹے بڑے پہاڑ موجود ہیں ان پہاڑوں میں سے ایک "مارُو جو جبل” کے نام سے…
سندھ انڈيجينس رائٹس الائنس کا اهم اجلاس، 6 جون کے بحریہ ٹاؤن مخالف دھرنے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری اور توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف کئی برسوں سے برسر پیکار سندھ انڈيجينس رائٹس الائنس کا اهم اجلاس تنظيم کے صدر اور سینیئر رہنما یوسف مستی خان کی صدارت میں گزشتہ روز میمن گوٹھ ملیر میں منعقد ہوا اجلاس میں 6 جون کو بحريہ ٹاؤن…
کیا ویکسین لگوانے سے واقعی دوسال میں موت واقع ہوجائے گی؟ حقیقت کیا ہے؟
پیرس: اس وقت بالخصوص سوشل میڈیا پر ایک فرانسیسی سائنسداں کا دعویٰ زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی بہت بڑی تعداد دو سال کے اندر اندر موت کی شکار ہوجائے گی، لیکن کیا واقعی انہوں نے دوسال میں لوگوں…
اب موسم کی بہتر اور تیز رفتار پیش گوئی ممکن، کراچی میں جدید ڈوپلر ریڈار فعال کر دیا گیا
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں لگ بھگ تیس سال بعد پرانے ریڈار کی جگہ نصب ہونے والا جدید ترین ڈوپلر ریڈار فعال کردیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے اپنی ویب سائٹ پر اس ریڈار کا لنک بھی جاری کردیا ہے جائیکا، جاپان کے تعاون سے نصب ہونے والے اس ریڈار پر…
عالمی برانڈ کی پاکستانی قمیض کی کاپی کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے
اسپورٹس و فیشن کے شہرہ آفاق اٹالین لگژری برانڈ ‘گچی’ یا ‘گوچی’ نے پاکستانی و بھارتی خواتین کی قمیض یا کرتے سے ملتی جلتی شرٹ کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی قیمت تک فروخت کے لیے پیش کردیا ‘گچی’ یا ‘گوچی’ کو دیدہ…