بھارت وباؤں کی زد میں، کالی کے بعد سفید اورزرد پھپھوندی کی وبا سر اٹھانے لگی
ممبئی : بھارت میں کورونا سے صحت یاب ہونے کے لیے مختلف ادویات کے استعمال کے اثرات کے باعث مریضوں کو کالی پھپھوندی کے بعد اب سفید اور زرد پھپھوندی نے اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے بھارت میں کورونا وائرس نےاپنی ہیئت تبدیلی کی جسے کووڈ-19 ’انڈین ویریئنٹ‘…
دنیائے طب کی بڑی پیش رفت، ’اوپٹو جینیٹکس‘ کا کرشمہ. پہلی مرتبہ نابینا شخص کی جزوی بصارت بحال
پیرس: طویل عرصے سے نابینا شخص کو جینیاتی تبدیلی اور بصریات (آپٹکس) کی مدد سے اس قابل بنایا گیا ہے کہ وہ جزوی طور پر دیکھ سکتا ہے۔ اس پورے عمل کو آپٹوجینیٹکس کا نام دیا گیا ہے جس میں بصارت کے ذمے دار خلیات کو جینیاتی طور پر تبدیل کیا جاتا ہے اس حوالے…
’پاک ویک‘ کے نام سے پاکستان نے کووڈ ویکسین تیار کر لی
اسلام آباد: پاکستان نے ’پاک ویک‘ کے نام سے اپنی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے، جو کورونا وائرس کے خلاف تاثیر رکھتی ہے۔ ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی کین سائنو بایو سے مدد لی گئی ہے۔ اس ضمن میں ویکسین سازی کے تمام معیارات پر سختی سے عمل کیا گیا ہے اور کوالٹی…
اس سال سپر مون اور ’خونی چاند گرہن‘ ایک ساتھ ہوں گے!
کراچی : دو دن بعد ایک منفرد چاند گرہن ہوگا، کیونکہ اُس وقت نہ صرف یہ کہ آسمان پر چاند مکمل ہوگا، بلکہ ساتھ ہی ساتھ اسے مکمل گرہن بھی لگ چکا ہوگا لیکن پھر بھی اس کی رنگت خون جیسی سرخ ہوگی. لیکن افسوس کہ یہ دلفریب اور منفرد منظر پورے پاکستان میں کہیں…
خلیج بنگال کا طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل
خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا عالمی ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے امکان ہے کہ یاس طوفان 26 مئی کو بھارتی علاقے…
بیلجیئم نے کراچی میں دہشت گردی میں ملوث ملزمان کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی : بیلجیئم کے حکام نے انٹرپول کے ذریعے کراچی میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں سی ٹی ڈی حکام نے دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی تفصیلات جمع کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دی ہیں. اس سلسلے میں انٹرپول کی جانب…
بحریہ ٹاؤن کی بدمعاشیاں، سرکاری سرپرستی ہماری عدلیہ اور نئی چالیں
کچھ عرصہ قبل "ایک دن جیو کے ساتھ” میں سہیل وڑائچ کو انٹرویو میں آصف علی زرداری نے اپنے بزنس کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا "زمین ہم دیتے ہیں، کنسٹرکشن کوئی اور کرتا ہے” راز تو خیر یہ معاملہ تب بھی نہیں تھا، لیکن اب "یہ…
بلوچستان کا ایک ایسا علاقہ جسے 70 سال بعد سڑک مل گئی
نصیب ﷲ ایک پک اپ ڈرائیور ہیں۔ وہ نوکنڈی اور چاغی کے مرکزی شہر دالبندین سے مسافروں کو ایرانی سرحد سے متصل علاقے ماشکیل پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔ ماشکیل بلوچستان کا ایک دورافتادہ پسماندہ علاقہ ہے، جہاں تک پہنچنے کے لیے کبھی کوئی باقاعدہ سڑک نہیں بنی۔ نصیب…