چین میں میراتھون ریس میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک اکیس افراد جان کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے اکیس افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ…
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش فٹبال لیگ کے آخری میچ میں ریال ویلا ڈولڈ کو1-2 سے ہرادیا۔ ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے 86 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ اس نے حریفوں ریئل میڈرڈ سے آگے بڑھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ان کی ابتدائی سیزن کی…
واٹس ایپ کا خودکار سیکیورٹی فیچر
سلیکان ویلی : فیس بک کی ملکیتی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ او ٹی…
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو آئندہ برس ’رٹائر‘ کردیا جائے گا، مائیکروسافٹ
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مشہور براؤز ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو 15 جون 2022 تک رٹائر کردے گا جبکہ ونڈوز 10 کا بلٹ اِن ویب براؤزر ’اَیج‘ (Edge) اس کی جگہ لے گا مائیکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ’مائیکروسافٹ اَیج‘ کے…
فریدہ مہر، لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار
’مجھ پر ہتھیار اٹھائے گئے اور یہ کہا گیا کہ اگر یہ ریشم گلی میں بیٹھے گی تو ہماری عزت کو نیلام کر دے گی، لیکن میں ان سب باتوں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھی۔‘ یہ ہیں فریدہ مہر جو لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار ہیں۔ انھوں نے سنہ 2019 میں…
کراچی میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا امکان، اسکول 6 جون تک بند. دو علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ
وفاقی وزارتِ تعلیم نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کراچی میں بھی اسکول 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے وفاقی وزارتِ تعلیم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں اسکول چھ جون تک بند رہیں گے فیصل…
ملیر ایکسپریس وے اور رنگ روڈ اسکینڈل میں کیا قدر مشترک ہے؟
ملیر: ملیر ایکسپریس وے اور رنگ روڈ اسکینڈل میں کیا قدر مشترک اور مماثلت ہے؟ ان دنوں پاکستانی میڈیا میں راولپنڈی میں بننے والی رنگ روڈ میں اربوں روپے کے سکینڈل کا بہت چرچا ہے اور ماہرین اسے دوسرا پانامہ اسکینڈل قرار دے رہے ہیں اس میں بنیادی الزام یہ ہے کہ…
رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50 طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا
لاہور : راولپنڈی رنگ روڈ کی آڑ میں 131 ارب روپے کی زمین کی خریدو فروخت کی گئی۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ابتدائی تحقیقات کے دوران ہوا ہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق رنگ روڈ کی نئی الائنمنٹ سے پچاس سے زائد طاقتور لوگوں اور ریئل اسٹیٹ ڈیلرز…